23/11/2025
ISF Tehsil Utmankhel
This is the Official Page of Pakistan Tahreek-e-Insaf's Student's Body Name ISF Tehsil Utmankhel.
23/11/2025
29/07/2025
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن (آئی ایس ایف) خیبرپختونخوا کے صوبائی جنرل سیکرٹری *اظہر غزنوی* کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی جانب سے *فوکل پرسن برائے طلبہ امور* مقرر کیا گیا ہے۔
یہ ایک اہم اور باوقار ذمہ داری ہے، جس کا مقصد صوبے بھر کے طلبہ کے تعلیمی، سماجی اور تنظیمی مسائل کو حکومت تک مؤثر طریقے سے پہنچانا اور ان کے حل کے لیے پل کا کردار ادا کرنا ہے۔
اظہر غزنوی نوجوان قیادت کے ایک فعال نمائندے ہیں، جو آئی ایس ایف کے پلیٹ فارم سے طلبہ کی رہنمائی، حوصلہ افزائی اور جدوجہد میں ہمیشہ پیش پیش رہے ہیں۔ ان کی تعیناتی سے نہ صرف انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے کارکنان کو حوصلہ ملا ہے بلکہ صوبے بھر کے طلبہ کو بھی ایک مضبوط نمائندگی حاصل ہوئی ہے۔
یہ عہدہ اس بات کا ثبوت ہے کہ نوجوانوں کی قیادت اور ان کی آواز کو اب حکومت میں بھی سنا جا رہا ہے۔ امید ہے کہ اظہر غزنوی اخلاص، دیانت اور خلوص نیت سے طلبہ کی خدمت کریں گے اور ان کے مسائل کے حل کے لیے موثر اقدامات اٹھائیں گے۔
*اظہر غزنوی کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!*
یہ کامیابی تمام نوجوانوں کے لیے ایک مثال ہے۔
02/05/2025
636 دن ہوگئے غیر قانونی جیل میں۔
پھر بھی چٹان کی طرح کھڑا ہے
پھر بھی عوام کو سچ بتا رہا ہے
پھر بھی ہمت و جزبہ دکھا رہا ہے
27/04/2025
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع ملاکنڈ کے چیئرمین یاسین خان کے چچا کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع ملاکنڈ سوگواران کے ساتھ غم میں برابر شریک ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین۔
# تصل اتمان خیل صدر اقرار خان
25/04/2025
تحریکِ انصاف کا 29واں یومِ تاسیس — عزم، قربانی اور جدوجہد کے 29 سال
آج پاکستان تحریکِ انصاف کے 29 سال مکمل ہو رہے ہیں — وہ تحریک جس کی بنیاد عمران خان نے دیانت، خودداری اور انصاف کے جذبے سے رکھی۔ ایک پودا جو آج ایک تناور درخت بن چکا ہے۔
عمران خان صرف ایک لیڈر نہیں، ایک نظریہ ہیں — سچائی، حوصلے اور تبدیلی کی علامت۔ انہوں نے قوم کو امید دی، ایک ایسا پاکستان دکھایا جہاں قانون سب کے لیے برابر ہو اور کرپشن کا خاتمہ ممکن ہو۔
یومِ تاسیس پر ہم یہ عہد کرتے ہیں کہ اپنے مشن کو مزید خلوص اور استقامت سے آگے بڑھائیں گے۔
یا اللہ!
عمران خان کو رہائی، صحت، اور ہمت عطا فرما۔
ان کی قربانیوں کو قبول فرما،
اور پاکستان تحریکِ انصاف کو حق، انصاف، اور ترقی کا نشان بنا۔
آمین یا رب العالمین۔
05/04/2025
31/03/2025
آئ ایس ایف مالاکنڈ کے طرف سے تمام امت مسلمہ اور باالخصوص مسافر بھائیوں کو عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔
07/02/2025
پاکستانیوں کے مینڈیٹ پر ڈالے گئے ڈاکے کا ایک سال مکمل!
قائد عمران خان کے خصوصی ہدایت پر 8 فروری کو صوابی میں پاکستانیوں کے مینڈیٹ پر ڈالے گئے ڈاکے کے خلاف احتجاجی جلسہ منعقد ہوگا۔ پوری قوم سے درخواست ہے، کہ 8 فروری کو نکلیں اور بھر پور طریقے سے اپنا پرامن احتجاج ریکارڈ کروائیں۔
🗓️ 8 فروری بروز ہفتہ دوپہر 2 بجے۔
📌 نزد انبار انٹرچینج صوابی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Agra
