31/03/2026
دیوبندی ،حنفی ، مکتب کے زندہ / فوث شده اکابرین امت ،
بریلوی ، حنفی ، مکتب کے زندہ / فوت شده اکابرین امت ،
آپ دونوں کے کام ایک جیسے ہیں ،
آپ دونوں قبر پر ست ، بزرگ پرست ، اکابر پرست ، فرقہ پرست ، حنفی پرست ، پیر پرست ، فوت شدہ بزرگوں کی قبروں سے فیض حاصل کرنے والے لوگ ہیں ،
آپ دونوں کے عقائد ، تعلیمات ، عبادات ایک جیسے ہیں'
مسجدیں الگ الگ کیوں ہیں ،؟؟؟
مسلمانوں یہ مولوی لوگ آپ کے چندے کے خاطر مسجدیں علحیدہ علحیدہ کرلیں ہیں' 😎
شیخ زبیر احمد کلواکرتی 🎉
30/03/2026
ایک مولانا مفتی صاحب مسجد کے ممبر پر کھڑے ہو کر مسلمانوں سے کہہ رہے ہیں ، اج کل کے مسلمان لوگ خاص طور پر امت مسلمہ علمائے اکرام کو چھوڑ کر غیر علماء سے دین سیکھ رہے ہیں' انجینئر ، ڈاکٹروں ، سے دین اسلام کو سیکھ رہے ہیں ، یہی وجہ سے ساری دنیا میں مسلم قوم کی ذلت رسوائی ہو رہی ہے ،
مفتی صاحب ، میں اپ سے پوچھنا چاہتا ہوں ؟
مفتی ، بدبخت ، منحوس ، مردود ، دجال ، حرام خور ، شیطان لعین کے ایجنٹ ، کیا تمہیں تبلیغی جماعت کے لوگ دکھائی نہیں دیتے کیا ؟
کس طرح سے تبلیغی جماعت کے لوگ مسجد کے ممبر پر کھڑے ہو کر ، اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا نام لے کر ، اس کی اڑ میں اپنے فرقے کا دین تصوف سکھاتے ہیں ؟ مفتی صاحب اس بارے میں کچھ بولو ؟
مفتی صاحب کیا تمہیں دکھائی نہیں دیتا کیا ؟
تبلیغی جماعت میں اٹو ڈرائیور ، لاری ڈرائیور ، بس ڈرائیور، بس مکانیک ، اٹو مکانیک ، فون مکانیک ، گھڑی مکانیک ، سونار، پلمبیر ، الیکٹریشن ، چائے بیچنے والا ، گائے قصاب ، بکر قصاب ، مرغی قصاب ، مچھلی قصاب ، ترکاری بیچنے والا ، میوہ بیچنے والا ، پھول بیچنے والا ، درزی ، انڈے بیچنے والا ، بنڈے والا ، کرانہ کی دوکان والا ، بھینس چرواہا ، دودھ بیچنے والا ، باورچی ، بروکری کرنے والا، حمالی کرنے والا ، کھیتی کرنے والا کسان ، پھتر پھوڑ نے والا ، چپراسی ، ٹیچر ، ڈاکٹر ، انجینیئر ، وغیرہ یہ سب مسجدوں کے ممبر پرببیٹھ کر دین سکھاتے ہیں ، تبلیغی جماعت کے لوگ امیر بن کر 40 دن کی ، چار مہینے کی ، ایک سال کی جماعت لے کر ساری دنیا میں گھومتے پھرتے رہتے ہیں ' ان تبلیغی جماعت کے امیروں کے پاس کون سے مدرسے کی ڈگری ہے ؟ کیا یہ لوگ علماء ہیں ؟ عالم ہیں ، مفتی ہے ، شیخ الحدیث ہے ، شیخ الاسلام ہے ، ان کو کیا حق ہے ؟ دیں سکھائے کا ؟
مفتی منحوس ، مردود ، اپ ان تبلیغی جماعت والوں کو کیا کہیں گے ؟ جواب دو, اگر وہی دوسری جماعت کے لوگ ڈاکٹر ، انجنیر ، دین سکھائے تو آپ لوگوں کو اس قدر شدید تکلیف ہو رہی ہے ، سر میں درد ، پیٹ میں درد ، منہ میں درد ، ناک میں درد ، آنکھ میں درد ، کان میں درد ، نہ جانے کہاں کہاں پر درد ہو رہا ہے ، اتنا حسد جلن بغض کینہ ، اتنی تکلیف کیوں ہو رہی ہے ؟ اگر وہی تبلیغی جماعت کے لوگ دین سکھائے تو اپ لوگوں کو کچھ بھی تکلیف نہیں ہورہی ہے ، نہ شکوہ ہے' نہ شکایت ہے' نہ گلا ہے ، مفتی صاحب آپ کا رویہ تبلیغی جماعت والوں کے ساتھ نرم ہے ، اور دوسرے جماعت والوں کے ساتھ گرم ہے ، آخر ماجرہ کیا ہے ؟ یہ دین اسلام ، یہ شریعت ، کسی کے باپ کی جاگیر نہیں ہے ،
میں بھارت کے علماوں سے کہنا چاہتا ہوں ، آپ لوگوں کو اپنی مرضی کے مطابق شریعت چاہیے تو اپ لوگ بھارت چھوڑ کر افغانستان چلے جاتے ، یا عراق بغداد چلے جاتے ؟
بعض علمائے کرائم ، کریمنل ، فینانس اور چٹ فنڈ کا بزنس کرتے ہیں ، بعض علمائے کرائم بغیر کمیٹی کے دینی مدارس چلاتے ہیں ، یتیم بچوں کے نام پر زکوۃ صدقات خیرات وغیرہ چندے کی شکل میں وصول کر کے ہڑپ لیتے ہیں' مسلمانوں کیا ایسے مدارس بند ہونا چاہئے یا نہیں ؟ ایسے علماء مسجدوں کے امام وخطیب ہیں ، کیا ان کی امامت جائز ہے یا نہیں ، جواب دو،
مفتی صاحب آپ ان علمائے کرائم ، کریمنل ، کو کیا کہیں گے ؟ کیا یہ علماء دین اسلام کے نام پر خیر کا کام کر رہے ہیں' یا شر پھیلانے کا کام کر رہے ہیں ، جواب دو، یا اللہ ہم مسلمانوں کو دیوبند کے فتنے سے بچا ، تبلیغی جماعت کے فتنے سے بچا ، آمین*****