Gujjar bakarwal community

Website Contact the organization

Gujjar bakarwal community Jammu

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَنمازِ جنازہ کا اعلانانتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ محمد عباس کس...
30/08/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

نمازِ جنازہ کا اعلان

انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ محمد عباس کسانہ کی والدہ محترمہ، رفیقہ بیگم زوجہ محمد شفیع کسانہ، اس دارِ فانی سے رحلت فرما گئی ہیں۔

مرحومہ کی نمازِ جنازہ بروز اتوار، 30 اگست 2026، دوپہر 12:30 بجے، اقبال نگری میں ادا کی جائے گی۔

تمام عزیز و اقارب، دوست احباب اور اہلِ علاقہ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ نمازِ جنازہ میں شرکت فرما کر مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت فرمائیں۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور تمام پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔

01/08/2026

مال ٹاپ تھرو

15/06/2026
کیا کوئی بتا سکتا ہے یہ کون سی جگہ ہے
12/06/2026

کیا کوئی بتا سکتا ہے یہ کون سی جگہ ہے

Address

Jammu
Jammu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujjar bakarwal community posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Gujjar bakarwal community:

Shortcuts

Share

Category