12/04/2026
Jharkhand - Insha allah Today, Huzur Gazi-e-Islam Hazrat maulana mohammad Hashim Ashrafi Kanpuri sahab ( President All India Gareeb Nawaz Council, Founder Jamia Ashraful Madaris Kanpur) will address 17th Urs-e-Quadri ( sayyed shah mohammad shuaib-ul-auliya Qadri) at Rajmahal Sahibganj.
10/04/2026
غازی اسلام حضرت مولانا محمد ہاشم اشرفی کی قیادت میں قاضی شہر و نائب قاضی شہر فتح پور کا شاندار استقبال
آل انڈیا غریب نواز کونسل کے زیر اہتمام جشن عید میلدالنبی صلی اللہ علیہ وسلم و جلسہ استقبالیہ کا شاندار انعقاد بمقام جیلانی مسجد پیرن پور ،فتح پور میں غازی اسلام حضرت علامہ مولانا الحاج محمد ہاشم اشرفی صاحب قبلہ قومی صدر ال انڈیا غریب نواز کونسل و امام عید گاہ گدیانہ کی صدارت میں کیا گیا جس میں حضرت علامہ مولانا مفتی شہاب الدین صاحب قبلہ مصباحی قاضی شہر فتح پور اور حضرت حافظ عقیل احمد صاحب نائب قاضی شہر فتح پور کو عمامہ شریف پیش کرکے ہار و پھول سے شاندار استقبال کیا گیا اس موقع پر خصوصی خطاب فرماتے ہوئے
مولانا اشرفی نے کہا کہ سوشل میڈیا کے ذریعے سے قرآن پاک کی آیتوں کو بدل بدل کر ڈالا جا رہا ہے اس سے اگاہ رہیں اور سوشل میڈیا کے ذریعے ہندو مسلم جھگڑے، منافرت پھیلتی ہے اور جھوٹ کی بنیاد پڑتی ہے لوگ جھوٹی خبر نشر کرتے ہیں اور کچھ لوگ پڑھے لکھے نہیں ہیں پھر بھی ڈیبیٹ کرتے ہیں اور جو چاہتا ہے وہ اسلام کے لیے انٹرویو دینے لگتا ہے کرتا، پاجامہ،داڑھی ٹوپی،صدری ،شیروانی والے کو آپ ہرگز اسلام کا نمائندہ نہ سمجھیں اسلام کا نمائندہ وہی ہے جو مرجع خلائق ہو اور قرآن ،حدیث کی روشنی میں خود مسائل حل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو، علم سوشل میڈیا سے نہیں بلکہ علماء سے سیکھیں اماموں سے سیکھیں اور کتابوں سے سیکھیں
مولانا اشرفی نے علم کے تعلق سے بیان کرتے ہوئے کہا کہ علم حاصل کرو کیونکہ ضرورت کے مطابق علم کا حاصل کرنا ہر مرد اور عورت پر فرض ہے اور سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ علم حاصل کرو اگر چہ تمہیں ملک چین کا سفر کرنا پڑے علم سروس کی نیت سے نہیں بلکہ اس ارادے سے حاصل کرو کہ علم روشنی ہے جہالت اندھیرا ہے اندھیرے سے نکل کر باہر اؤ اتنا علم حاصل کرو کہ اپنے ملک کی ضرورت بن جاؤ
اس سے قبل محفل کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے حافظ محمد آصف نے کیا نظامت کے فرائض حافظ نیاز احمد اشرفی نے بحسن و خوبی انجام دیے بارگاہ رسالت میں گلہائے عقیدت کے نذرانے الحاج سید خورشید عالم صدر استقبالیہ کونسل ،محمد حسن شبلی اشرفی،قاری محمد عامر اشرفی،حافظ ابرار احمد نے پیش کیے
اس موقع پر بطور خاص
قاری عبد الحفیظ،مولانا معین الدین اشرفی،حافظ ظفر عالم،حافظ محمد اخلاق،قاری شریف حسین عطاری،قاری فریدی صاحب،حافظ ادریس احمد،حافظ شاہد رضا،حافظ فیضان احمد،مولانا اکرم سمیت کافی تعداد میں لوگ موجود رہے
29/03/2026
Orissa - Madrasa Zia-ul-Quddus ki Silver Jubilee ke mubarak mauqe par munaqid Raza-e-Habib Conference wa Jashn-e-Dastarbandi mein Peer-e-Tariqat Huzoor Ghazi-e-Islam Hazrat Maulana Mohammad Hashim Ashrafi Kanpuri sahab (Sarbaraah-e-Aala Jamia Ashraful Madaris, Kanpur) Insha Allah aaj khususi khitab farmayenge.
20/02/2026
GanjMuradabad, Unnao | 17 February – Huzur Ghazi-e-Islam Hazrat Maulana Mohammad Hashim Ashrafi Kanpuri Sahab (President, All India Gareeb Nawaz Council and Imam, Eidgah Gaddiyana Kanpur) addressed the Jashn-e-Ashraful Ambiya Conference held at Madarsa Al Jamiatul Ashrafiya Mukhtarul Uloom, Unnao
19/02/2026
KANPUR 16 Feb- Huzur Ghazi-e-Islam Hazrat Maulana Mohammad Hashim Ashrafi Kanpuri sahab (Sarbarah-e-Aala Jamia Ashraful Madaris wa Ashraful banaat niswan Kanpur) ne Jashne Dastar-e-Hifzul Quran mein Khususi Khitab Farmaya
17/02/2026
Unnao (UP) - Huzur Ghazi-e-Islam Hazrat Maulana Mohammad Hashim Ashrafi Kanpuri sahab (Sarbarah-e-Aala Jamia Ashraful Madaris Gaddiyana Kanpur) addressed Sarakare Madeena Conference at Shuklaganj Unnao
16/02/2026
Lucknow - Huzur Ghazi-e-Islam Hazrat Maulana Mohammad Hashim Ashrafi Kanpuri sahab (President All India Gareeb Nawaz council, Imam Eidgah Gaddiyana Kanpur) addressed, Islahe Muashra conference.
14/02/2026
Kanpur
InshaAllah Jamia Ashraful Banaat Niswan Gaddiyana Kanpur ki 10 win Ahle Bait Conference wa Jashn-e-Rida-e-Fazeelat wa Qirat , InshaAllah Huzur Ghazi-e-Islam Hazrat Maulana Mohammad Hashim Ashrafi Kanpuri Sahab (Bani wa Sarbarah-e-Aala, Jamia Ashraful Madaris Kanpur) ki Sadarat-o-Sarparasti mein 15 February ko munaqid hoga.
🎤 10th Ahlebait Conference
🗓️ 15 February 2026 | Sunday
🕙 10 AM
📍 Jamia Ground, Jamia Ashraful Madaris, Gaddiyana, Ramadevi, Kanpur
🏢 Office
Jamia Ashraful Banaat Niswan, Kanpur Nagar