02/10/2026
عوامی اطلاع — کسان آئی ڈی رجسٹریشن
تمام کسان بھائیوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کسان آئی ڈی بنانے کا عمل 02 اکتوبر سے 05 اکتوبر 2026 تک جاری رہے گا۔
📍 کسان آئی ڈی بنانے کے مقامات: • پنچایت ہاؤس،
• نیابت چندیمرہ
تمام متعلقہ کسانوں سے اپیل ہے کہ مقررہ تاریخوں کے دوران مذکورہ مقامات پر پہنچ کر اپنی کسان آئی ڈی ضرور بنوائیں اور اس سہولت سے بھرپور فائدہ اٹھائیں۔
📣 اس اطلاع کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں تاکہ کوئی بھی کسان اس اہم سہولت سے محروم نہ رہے۔