09/08/2026
غلام نبی آزاد نے جموں و کشمیر کے لیے جو کام کیے ہیں، وہ محض سیاسی دعوے نہیں بلکہ عملی خدمت کی ایک واضح مثال ہیں۔ ترقیاتی منصوبوں سے لے کر صحت، تعلیم اور بنیادی ڈھانچے تک ان کی خدمات کا ایک طویل باب ہے۔ شاید ہی کوئی دوسرا رہنما اتنے مختصر عرصے میں اتنا وسیع کام کر سکا ہو۔
تاریخ گواہ ہے، سیاست میں دعوے بہت ہوتے ہیں، مگر عوام کے لیے حقیقی کام کرنے والے کم ہی ہوتے ہیں۔ غلام نبی آزاد انہی چند رہنماؤں میں شمار ہوتے ہیں۔
Ghulam Nabi Azad
Aga Syed Ruhullah Mehdi
Waheed Ur Rehman Para
Salman Nizami
Advocate Mohamad Saleem Paray.