Khizi Vlogs

Khizi Vlogs

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khizi Vlogs, Kashmir, Srinagar.

05/06/2025

جو سکون پہاڑوں کے بیچ ہے وہ کہیں اور کہاں۔
گنگا چوٹی کشمیر۔۔۔۔
آپ اس عید پر کہاں کی پلان کر رہے ہیں یا کونسی ایسی جگہ ہے جو آپ دیکھنا چاہتے ہیں؟

10/01/2025

چند منٹ میں ہی دنیا کا مہنگا ترین پورا شہر جل کر خاک بن گیا امریکه کا شہر لاس اینجلس کے لگی آگ کا فضائی منظر ... یاد رہے کہ یہاں دنیا کے امیر ترین افراد رہائش پذیر تھے اور یہاں کا سب سے کم قیمت گھر 11 ملین ڈالر کا تھا!

Photos from Khizi Vlogs's post 29/12/2024

جنوبی کوریا طیارہ حادثہ:
ریسکیو آپریشن جاری ہے، اور مسافروں کے اہلخانہ ایئرپورٹ پر جمع ہو رہے ہیں۔

28/12/2024

Vibe arahe hai naa

28/12/2024

ہم یوتھیوں کی اس حرکت کی پرزور مزمت کرتے ہیں ایسا نہیں ہونا چاہیے۔🤨☹️

03/09/2024

‏وسائل پر قابض لوگ غریبوں کو بتاتے ہیں کہ‏ "بھوک" خدا کی طرف سے آزمائش ہے۔
__ چی گویرا

Want your business to be the top-listed Government Service in Srinagar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Kashmir
Srinagar