26/08/2026
ﷺﷺﷺ
کائنات کا سب سے بڑا جشن❤️
جشنِ آمدِ رسول ﷺ مبارک ✨
ربیع الاول شریف کا مبارک مہینہ صرف ایک تاریخ نہیں، بلکہ کائنات میں نورِ ہدایت کے پھیلنے کا جشن ہے۔ آپ سب کو ماہِ ربیع الاول شریف مبارک ہو۔
وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا،
مرادیں غریبوں کی بر لانے والا۔
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ