Art, love and Nature
محبت امن ہے
15/08/2023
07/07/2023
Episode 15: Gun Bubbles - The Personal Element Icelandic-American writer Margrét Ann Thors takes readers on a surprising ride from Reykjavík to Colorado through her imaginative translations. The essay, though beautiful and amusing, touches on such heavy subjects as abortion, mass shootings and serious medical conditions.
ایک نظم
-------------- زاہد ڈار
یہ دُنیا نہ خوبصورت ہے، نہ بدصُورت
سارے لوگ نہ خوش ہیں، نہ اُداس۔
جو لوگ ابھی زندہ ہیں اُن میں سے اکثر مر چکے ہیں
جو لوگ مر چکے ہیں اُن میں سے کچھ ابھی زندہ ہیں۔
یادیں اور موسم
باربار واپس آتے ہیں
ایک ہی عورت
کبھی خوشی بن جاتی ہے، کبھی اذیت
سُورج کی گرمی
سردیوں میں اچھی لگتی ہے
گرمیوں میں عذاب بن جاتی ہے
میرا خیال ہے مَیں ہمیشہ ایک جیسا رہتا ہوں،
لیکن وہ عورت کہتی ہے
کہ مَیں چہرے بدلتا رہتا ہوں۔
اِنسان ایک دوسرے سے خوش نہیں ہیں۔
کوئی دو انسان بھی ایک دوسرے کے ساتھ ہمیشہ خوش نہیں رہتے ۔
انسانی سوچ غلط فہمیوں اور خود فریبیوں کا مجمُوعہ ہے
انسانی زندگی تکلیفوں اور پریشانیوں سے کبھی آزاد نہیں ہوتی
اِس دُنیا میں
ساری محبتوں اور نفرتوں،
محفل آرائیوں اور محاذ آرائیوں کے باوجود
ایک انسان کا دوسرے انسان سے کوئی حقیقی رشتہ نہیں
ہر انسان دراصل اکیلا ہے۔
کتاب "محبت اور مایوسی کی نظمیں " سے
آسیب کا مسکن دل میں ہو تو بستی کیا ویرانہ کیا
دیوانے کو دہرانا ہے انشاء جی کا افسانہ کیا
دیوار میں کوئی شکل تو ہے صحرا کوئی دیوار نہیں
سر مار کے تم کو سمجھائے ہر بار مگر دیوانہ کیا
جو نوکِ زباں پر چھالا ہے وہ تالا ہم نے ڈالا ہے
ہم ضبط کے مارے اور بھریں اس محفل کا ہرجانہ کیا
عمار اقبال
18/12/2022
جٹ دا مقابلہ؟؟؟؟
Funny troll altaf hussain
09/11/2022
Click here to claim your Sponsored Listing.
