05/11/2026
اطلاع برائے تمام سیکنڈ ایئر طلبہ
تمام سیکنڈ ایئر کے طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اپنی کالج ایڈمیشن فیس آئندہ دو دن کے اندر لازمی جمع کروا دیں، تاکہ بورڈ داخلے کے عمل میں کسی قسم کی رکاوٹ پیش نہ آئے۔
نوٹ: مقررہ مدت کے اندر فیس جمع نہ کروانے والے طلبہ کا بورڈ داخلہ نہیں بھیجا جائے گا۔
بحکم انتظامیہ کالج