Keep Support Khan

Keep Support Khan

Share

~Politics/Poetry/Documentaries/Pakistan~

04/08/2025

جنگل میں بھی کوئی قانون ہوتا ہے، مگر پاکستان میں اس وقت کوئی قانون نہیں.

سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی پی 06 راجہ زعفران صاحب کو آج شام اغوا کر لیا گیا۔
کوئی وارنٹ گرفتاری نہیں دکھائے گئے، اگر انسانی حقوق کی اس طرح دھجیاں اڑا کر جبری گمشدگی کرنی ہے تو بہتر ہے سرکاری طور پر اس کا اعلان کر دیں


04/12/2024

کسی بھی تحریک میں طلبا اور نوجوانوں کا اہم کردار ہوتا ہے لیکن بدقسمتی سے پاکستان میں خاص کر آئی ایس ایف ضلع مری بس ٹک ٹاک اور سلفیوں تک محدود ہو گئی ہے ، صدر جمال عباسی کسی بھی سیاسی ایونٹ میں سیلفی
اور ٹک ٹاک ویڈیو بنا کر پتلی گلی سے نکل جاتا ہے...!!

ڈی چوک کے شہدا بارے جمال عباسی نے اپنی ٹیم کو سختی سے ہدایت کی کہ آپ نے کسی کا نام نہیں لکھنا اور شہدا کے بارے میں کوئی بات نہیں کرنی ،حالانکہ اس کے اپنے ضلعے میں ایک طالب علم انیس ستی شہید ہوا لیکن تعزیت کے لیے لواحقین کے گھر آنا تک گوارا نہیں کیا اور نہ کوئی مذمتی پوسٹ اپنی فیس بک پر ابھی تک لگائی ضلع مری کا نوجوان طالبعلم شہید ہوا پورے پاکستان سے پی ٹی آئی کی قیادت یوتھ وینگ کی قیادت تعزیت کے لیے ان کے گھر پہنچے لیکن جمال عباسی نے اپنی سوشل میڈیا ٹیم کو اس معاملے پر خاموش رہنے کی ہدایت کی ..!!

جمال عباسی صدر آئی ایس ایف ضلع مری انتہائی بزدل اور شعبدہ باز انسان جو ہر مرتبہ نعرے مارکر نوجوانوں کو اگے کر دیتا ہے لیکن خود آج تک نہ کسی احتجاج کو لیڈ کیا اور نہ عمران خان کی رہائی کے لیے ریلی نکالی ، جب بھی ایسا موقع آیا چند فوٹو شوٹ کر کے فرار اختیار کی۔۔
تاریخ کے اس اہم موقع پر جب حکومت کے خلاف سٹینڈ لینے کا موقع آیا ،تو جمال عباسی چھپ چھپ کر اپنے دوستوں اور سوشل میڈیا ٹیم کو میسج کر رہا ہے کہ میرا کسی بھی تحریر یا پوسٹ میں نام نہ لکھا جائے ان بزدلوں اور آستین کے ان سانپوں کی وجہ سے آج عمران خان جیل میں ہیں۔
ہم آئی ایس ایف کہ مرکزی قیادت سے اپیل کرتے ہیں کہ ایسے شخص کو عہدے سے ہٹایا جائے ، ورنہ ہم ضلع مری میں اس کے خلاف بھرپور تحریکی مہم چلائیں گے کیونکہ دشمن سے پہلے غدار کا خاتمہ لازم ہے!!

16/08/2023

Words are hitting hearts like a real pain salute to Captain Teacher Leader legend❣️
May Allah Protect You🥹🤲💔

16/03/2023

تیرا بڑا نگا سنیا 🤭

26/02/2023

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Want your business to be the top-listed Government Service in Kuala Lumpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Kuala Lumpur