17/02/2026
Aalmi Urdu Forum Nepal عالمی اردو فورم نیپال
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aalmi Urdu Forum Nepal عالمی اردو فورم نیپال, Kathmandu.
17/02/2026
12/02/2026
الحمدلللہ، "عالمی اردو فورم" کے زیر اہتمام شائع ہونے والا سہ ماہی رسالہ *"قرطاس ادب، نیپال (نیپال میں اردو نمبر)"جنوری تا مارچ 2026، جلد ۔3 شمارہ۔ 1* حاضر خدمت ہے۔
آپ اسے قبول فرمائیں، امید ہے یہ خاص نمبر آپ کو بہت پسند آیگا
23/11/2025
*الحمدللہ، "عالمی اردو فورم" کے زیر اہتمام شائع ہونے والا سہ ماہی رسالہ "قرطاس ادب، نیپال" اکتوبر تا دسمبر۔ ۲۰۲۵، جلد ۔2 شمارہ۔ 4
آپ تک پہونچ گیا* اس میں اگر آپ کی کوئی چیز شامل ہے تو برائے مہربانی اس کا اسکرین شاٹ لے کر فیس بک پر پوسٹ کریں اور مجھے بھی ٹیگ کریں
15/11/2025
https://youtu.be/kbf6Gn_t3ds?si=O3-SYsdZQNCMAbkD
Poetry with Elite Stars by Globle Elite foundation, 12th Nov 2025 Episode:- 2 Nizamat Dr Afroz Alam (kuwait)
15/11/2025
https://youtu.be/wINkbzdulH8?si=Gbt2FayngCfE--ad
Poetry with Elite Star by Global Elite foundation, 5th Nov 2025, Episode:- 1 Nizamat Dr Afroz Alam (Kuwait)
02/07/2025
"عالمی اردو فورم، نیپال" کے زیر اہتمام شاٸع ہونے والا سہ ماہی رسالہ "قرطاس ادب، نیپال" کا جلد رقم۔ 2 شمارہ رقم- 3 تیار ہے انشاءاللہ جلد ہی آپ کو مل جائگا
20/03/2025
ڈاکٹر صابرہ خاتون حنا کی ادارت میں "عالمی اردو فورم، نیپال" کے زیر اہتمام شاٸع ہونے والا سہ ماہی رسالہ "قرطاس ادب، نیپال" کا جلد رقم۔ 2 شمارہ رقم- 2 پیش خدمت ہے۔ انشاءاللہ آج رات کے کسی پہر آپ کو مل جائگا۔
03/02/2025
"عالمی اردو فورم، نیپال" کے زیر اہتمام شاٸع ہونے والا سہ ماہی رسالہ "قرطاس ادب، نیپال" کا جلد رقم۔ 2 شمارہ رقم- ١ پیش خدمت ہے۔ *یہ شمارہ معروف شاعر ”حفیظ جالندھری“ کی فن و شخصیت پر مثتمل ہے۔* ہمیں امید ہے کہ ”حفیظ جالندھری“ کی فن و شخصیت کو سمجھنے میں یہ شمارہ مددگار ثابت ہوگا۔ "عالمی اردو فورم، نیپال" کے زیر اہتمام شاٸع ہونے والا سہ ماہی رسالہ "قرطاس ادب، نیپال" کا جلد رقم۔ 2
شمارہ رقم- ١ پیش خدمت ہے۔ *یہ شمارہ معروف شاعر ”حفیظ جالندھری“ کی فن و شخصیت پر مثتمل ہے۔* ہمیں امید ہے کہ ”حفیظ جالندھری“ کی فن و شخصیت کو سمجھنے میں یہ شمارہ مددگار ثابت ہوگا۔
15/11/2024
”سہ ماہی قرطاس ادب، نیپال“ کا شمارہ نمبر۔ ٣ جلد نمبر ۔ تاخیر سے ہی سہی، آپ کے پیش نظر ہے۔ سہ ماہی رسالوں میں اس قسم کی تاخیر ایک عام بات ہے تاہم آیندہ شمارے سے کوشش رہے گی کہ رسالہ وقت پر آپ کے پاس پہنچ جاۓ۔
اس شمارے میں ہماری قابل مدیرہ کے دلچسپ "اداریہ" کے ساتھ ساتھ شہرہ آفاق ادیبوں کے مضامین کے علاوہ دگر اہل قلم کی تخلیقات نے بھی اس شمارے کو اہم بنانے میں اپنا رول ادا کیا ہے- ہمیں امید ہے کہ یہ سب آپ کو ضرور پسند آٸنگے۔
براۓ مہربانی رسالے کو زیادہ سے زیادہ ادبی گروپس اور ذاتی طور پر ادبی دوستو کے واٹس ایپ پر بھیج کر اس کی ترویج میں ادارے کا تعاون فرماٸیں ۔
اگر آپ کی کوٸ چیز اس شمارے میں شامل ہے تو اس کا اسکرین شاٹ فیس پک پر پوسٹ کریں اور مجھے بھی ٹیگ کریں۔
اس رسالے کے لۓ اپنی تخلیقات کے علاوہ رسالے کے حوالے سے آپ اپنی راۓ، اپنی کتابوں پر تبصرے اور اپنے ادبی تقریبات کی مختصر تفصیل بھی بھیج سکتے ہیں۔
”جنوری۔مارچ -2025 کا شمارہ ممتاز شاعر حفیظ جالندھری کے فن و شخصیت کے حوالے سے مضامین پر مثتمل ہوگا، مضمون این پیج فاٸیل میں *١٠ دسمبر* تک قابل قبول ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
