PTI sandhian murree

PTI sandhian murree

Share

لوگوں کے مسائل اور ان کی سوچ ہی ان کو نئ راہ دکھاتی ہے

30/04/2026

*_عمران خان اور بشریٰ بی بی کی آنکھیں خراب ہونے اور قید تنہائی میں رکھنے پر سلمان صفدر نے آئی جی جیل خانہ جات، سپریٹینڈٹ اڈیالہ جیل اور الشفاء ہسپتال کے ریکارڈ کو طلب کرنے کی استدعا کردی!!_*🔥🚨

30/04/2026

*_190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی یا اپیلیں پہلے سنی جائیں گی ؟!!_*
*_ہم اس معاملے کو دیکھتے ہیں، چیف جسٹس کے ریمارکس!!!_*
*کیس کی سماعت ملتوی!!!*

30/04/2026

*‏9 مئی مقدمات*🚨🚨
*رحیم یار خان کی مقامی عدالت نے ممبران قومی اسمبلی، صوبائی اسمبلی سمیت 100 سے زائد ملزمان کو بری کردیا، پراسیکیوشن کارروائی کے دوران ایف آئی آر میں لگائے الزامات ثابت نہ کرسکی۔ شاہراہ بند کرنے پر دہشت گردی کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔*

17/04/2026
10/04/2026

Alhamdulillah ❤️ After days of silence, the call to prayer rises again. Masjid Al-Aqsa reopens at Fajr, filling hearts with hope, faith, and unity. 🕌✨

10/04/2026

مری جھیکاگلی کوثر کالونی کی عوام بے گھر !!

Want your business to be the top-listed Government Service in Muscat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Muscat

Opening Hours

09:00 - 17:00