Zafar Khan official
Public servant focused on transparency, unity, and real change. Dedicated to serving the people, listening to every voice, and building a better future for all.
Let’s move forward together—stronger, smarter, and united.
05/01/2026
ڈی پی او وہاڑی تصور اقبال کی جانب سے پولیس تھانہ کرمپور کی ٹیم میں شاندار اور مثالی کارکردگی پر سی سی تھری سرٹیفکیٹس اور کیش انعام تقسیم
انعام حاصل کرنے والوں میں ایس ایچ او تھانہ کرمپور شہزادامین، سب انسپکٹر آصف خان، اے ایس آئی نوید انجم اور تھانہ کرمپور کی ٹیم شامل ہے۔
پولیس کی ٹیم نے پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے پولیس مقابلہ کے بعد 2 منشیات سپلائر کو زخمی حالت میں گرفتار کیا اور ان کے قبضہ سے 3 من 25 کلو منشیات برآمد کی
ڈی پی او وہاڑی تصور اقبال نے پولیس ٹیم کی جرات، محنت اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے اسی جذبے سے فرائض سرانجام دینے کی ہدایت کی۔
#
#
18/11/2025
04/11/2025
میری مراد میرا مرشد….جگرگوشہ غزالی زماں حضرت علامہ سید حامد سعید کاظمی شاں صاحب ….
سابقہ وفاقی مزہبى امور..
محفل میلاد مصطفیُ میں تشریف لے آے آپ کا حضور دل کی اتا گہرائیو سے مشکور
جو ھمارے ڈیرا موضع گجر کھو خانگا والا حاجی غلام قادرکے ڈیرا پر جو 3تاریخ دن سنوار ھوی سب دوستوں کا شکریاں 🙏🙏🌹🌹❤️❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
121
