I M A voter of Imran KHAN
POLITICS SMS UR NAME & CITY & TO 80022 & BECOME A MEMBER OF PTI...
♥♥♥♥ Bÿ tHë nÅmË Øƒ ALlÅh ThË Mø§t bËn˃ÏcËnCë ÅnÐ mërcïƒül ♥♥♥♥
لآ إلـ‗__‗ـه إلآ اللـ‗__‗ـه مُحمـ‗__‗ـدٌ رسـ‗__‗ـول اللـ‗__‗ـه
اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَا تُهُL
Welcome on the path of justice,humanity,peace..Wel Com to PTI...Imran Khan
need your support to make Pakistan "Quaid e azam ka Pakistan"
add ur friends.
30/01/2019
PM Khan inaugurates Oxford-style million dollar ‘Namal Knowledge City’ - Global Village Space Prime Minister Imran Khan is set to build a million dollar Oxford-style ‘Namal Knowledge City' in his hometown Mianwali.
عمران خان:
برطانوی جج عمران خان سے.
جائما کی آدھی جائيداد 12 ہزارکروڑ پونڈ تمھاری ھوئی.
(ياد رھے اس وقت پاکستان کے امير ترين سہگل اور منشاء کی کل جائيداد دو ہزارکروڑ پونڈ تھی)
عمران خان جج سے - نہیں مجھے ضرورت نہیں ہے -
جج حيرانگی سے عمران کو ديکھتے ھوئے جمائما سے پوچھتا ھے کہ تم اس بہترين شخص سے طلاق کيوں لے رھی ھو؟
جائما-
عمران خان اگر لندن ميں ميرے ساتھ رھے تو مجھے طلاق نہيں چاھيے-
جج عمران خان سے -
تم لندن کيوں نہيں رھتے؟
عمران خان
ميں اپنے پيارے وطن پاکستان کيليۓ کچھ کرنا چا ھتا ھوں کیونکہ وھاں غربت، جہالت اور ناانصافی بہت ھے-
جج جائما سے
تم پاکستان کيوں نہی رھتی؟
جائما-
پاکستانی سياستدان مجھ پہ طرح طرح کے جھوٹے الزامات لگاتےھيں اور حال ھی ميں مجھ پر سمگلنگ کا مقدمہ بھی کر ديا-(یہ مقدمہ نواز شریف نے عمران خان پر دباو ڈالنے کیلئے کروایا تھا)
جج عمران خان سے -
ليکن بچے ماں کے ساتھ رھيں گے-
عمران خان
جی ميں بھی يہی چا ھتا ھوں کيونک جمائما بہترين خاتون ھے اور بہترين ماں ھے - يہ سن کر جمائما
عمران خان سے لپٹ گئ اور جج عمران خان کی عظمت ميں کھڑا ھو گيا اور ھاتھ ملايا-
جج جائما سے -
مجھے بھی تمھاری طرح دکھ ھے کہ تم ايک عظيم شخص سے جدا ھو رھی ھو-
عمران اور جائما نے ايک دوسرے کی طرف دیکھا اور اتنے ميں جج نے طلاق کا اعلان کر ديا -
اور اور پھر عمران اور جمائما کی آنکھوں ميں آنسوؤں سے بات ھونے لگی.
19/06/2018
ایاز امیر
عوام کو بیوقوف بنانے کی روایت برقرار,میٹرو ٹرین کے افتتاح پر ٹرین کو پیچھے سے ڈیزل انجن سے دھکا لگا کر فیتہ کاٹا گیا
18/06/2018
Koi poochhay to btana IMRAN KHAN aaya tha .... 💪💪
18/06/2018
یہ عید ملتے ہوئے بلاول نے جیب پر ہاتھ کیوں رکھا ہوا ؟؟
18/06/2018
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Sohar
