اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر پی ٹی آئی کارکنان کی عمران خان کے حق میں نعرہ بازی
Insaaf official Oman
I am always ready for any kind of sacrifice for Pakistan and Imran Khan
یہ جنگ ہار نہ جائیں سپہ سالار قید میں ہے
غلام تخت پہ قابض ہیں شاہ قید میں ہے
تیرے حقوق کی ضمانت نہیں کوئی اب
غریب شہر تیرا خیرخواہ قید میں ہے.
18 مارچ 2023 کو رینجرز اور پنجاب پولیس کی طرف سے بدترین فسطائیت کا مظاہرہ کیا گیا، وقت حاضر کے یزیدوں نے چیئرمین عمران خان کے گھر پر وحشیانہ حملہ اور اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس میں عمران خان کو جان سے مارنے کی کوشش کی لیکن عوام تب بھی ڈٹ گئی اور آج بھی ڈٹی ہوئی ہے۔
القادر یونیورسٹی سیرت النبی ﷺ اور جدید تعلیم کا زبردست ادارہ ہے جس کے انتظامی معاملات ٹرسٹ کے ذمّے ہیں اور ٹرسٹ ڈیڈ کے مطابق القادر ٹرسٹ سے عمران خان یا ان کی اہلیہ ایک پائی کا ذاتی فائدہ حاصل نہیں کرسکتے۔ نہ 190 ملین پاؤنڈ عمران خان کے اکاؤنٹ میں ہے نہ ہی ٹرسٹ کی زمین یا بلڈنگ ان کی ملکیت ۔اس سارے معاملے سے عمران خان نے ایک پائی کا فائدہ نہیں اٹھایا تو مقدمہ کس بات کا۔
خیبرپختونخوا کے لوگ بہت محنتی ہیں زیادہ تر بیرون ممالک بطور مزدور جاتے ہیں خیبرپختونخوا میں لوگوں کو ہنر سکھائیں گے ان شاءاللہ خیبرپختونخوا ایک مثالی صوبہ بنے گا۔ علی امین گنڈاپور
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Sumail
620
