08/11/2024
مسلم لیگ ن کے میڈیا کوآرڈینیٹر خاور بلوچ نے ہارٹی عہدوں میں حالیہ ردوبدل پر شدید تحفظات کا اظہار کر دیا۔
Pakistan Muslim League(N) - ABBOTTABAD | KPK
08/11/2024
مسلم لیگ ن کے میڈیا کوآرڈینیٹر خاور بلوچ نے ہارٹی عہدوں میں حالیہ ردوبدل پر شدید تحفظات کا اظہار کر دیا۔
25/12/2023
There is an account impersonating Sardar Mahtab Ahmed Khan on Twitter.
Everyone, please report the account as it is fake.
ٹویٹر پر سردار مہتاب احمد خان کے نام سے جعلی اکاؤنٹ بنا کر بے بنیاد باتیں شئیر کی جا رہی ہیں، ازراہِ کرم اُس اکاؤنٹ کو رپورٹ کریں۔
16/12/2023
میاں محمد نواز شریف سے ۳۵ سالہ رفاقت ہے دو چار برس کی بات نہیں،
نواز شریف کے ساتھ حصار نے ان کو مخلص ساتھیوں سے دور کر دیا ہے۔
پختونخواہ میں ن لیگ کے قائدین نے پارٹی کو زمین بوس کر دیا ہے کیونکہ یہ لوگ صرف اپنی ذات کے بارے میں سوچتے ہیں اس لئے صوبے میں پارٹی کا صفایا ہو گیا،
سابق گورنر و وزیراعلیٰ سردار مہتاب احمد خان کا خصوصی انٹرویو۔
15/12/2023
میرا اس خبر سے کوہی تعلق نہیں ہے اور یہ ٹویٹر اکاؤنٹ فیک ہے اس پہ چلنے والی خبروں سے میرا کوہی تعلق نہیں سردار مہتاب احمد خان
https://x.com/MetabAbbasi?s=09
تمام دوست اس اکاؤنٹ کو ٹویٹر پہ رپورٹ کر دیں شکریہ
وقت آنے دے دکھا دیں گے تجھے اے آسماں،
ہم ابھی سے کیوں بتائیں کیا ہمارے دل میں ہے،
اب نہ اگلے ولولے ہیں اور نہ وہ ارماں کی بھیڑ،
صرف مٹ جانے کی اک حسرت دل بسملؔ میں ہے
02/12/2023
23/11/2023
Awam ka leader awam kay darmiyan!