02/01/2024
Hira Public School Maira Hasnal
this is not business this is just a department of education
02/01/2024
02/01/2024
ماشاءاللہ۔۔۔
Congratulations❤️
شوکت محمود صاحب اور پین کی پوری ٹیم کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
08/11/2023
Principal Acknowledgment ,Best Teacher and Students of the Year Award Ceremony organized by Afaq District Abbottabad...
Principal of Hira public school maira hasnal Miss Hajra Nawaz, Best Teacher Miss javaria , and Students of the Year Mahnoor shakeel receiving the awards..
🌹 Thanks Afaq Abbottabad 🌹
جشن آزادی مبارک 🇵🇰
14/08/2023
14/08/2023
الحمدللہ
الحراء پبلک سکول میرہ حسنال میں آج وطن عزیز کا 76واں یوم آزادی بھر پور جوش و جذبے سے منایا گیا۔۔
اللہ تبارک و تعالی کے بابرکت نام سے دن کا آغاز کیا گیا۔۔
اس کے بعد پرچم کشائی و قومی ترانہ پیش کیا گیا۔
بچوں نے رنگا رنگ پروگرام پیش کئے اور اپنے پیارے وطن سے بھرپور عقیدت اور محبت کا اظہار کیا۔
علاوہ ازیں چشن آزادی کی خوشی میں جملہ سٹاف اور بچوں نے مل کر کیک کاٹا اور ملک پاکستان کی سلامتی اور خوشحالی کے لئے خصوصی دعا کی۔۔
اللہ پاک ہمارے اس ملک کو امن و سلامتی کا گہوارہ بنائے۔۔
پاکستان زندہ باد۔۔۔
14/08/2023
حراء پبلک سکول میرہ حسنال میں 14 اگست جشن آزادی کے حوالے سے پروگرام جاری ہے...
14/08/2023
حراء پبلک سکول میرہ حسنال کی جانب سے تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک ہو۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Maira Hasnal Seer Gharbi
Abbottabad
ABBOTTABAD
