Pmln Minority Wing Abbottabad

Pmln Minority Wing Abbottabad

Share

PML N Minority Wing Abbottabad is working under the supervision of PML N kpk which is lead by haji Malik Mohabat Awan President Hazara division.

proud to be part of our leader
Vote ko Izat do ����

30/08/2025

مسلم لیگ ن ضلع ایبٹ آباد مائینورٹی سوشل میڈیا ٹیم ایبٹ آباد کے صدر و جنرل وسیکرٹری سمیت آج مورخہ. 30اگست کی انتشار و فساد اور گروپ بندی پرمبنی ہر قسم کے اعلامیے سے مکمل لاتعلقی کااعلان کرتی ہے اس میٹنگ میں اپنے ڈویژن کے عہدیداران کی مکمل اور غیر مشروط حمایت جاری رکھے گا اور ضلع ایبٹ آباد کے صدر وجنرل سیکرٹری اور ضلع مانسہرہ کے صدر و جنرل سیکرٹری اسی طرح بٹگرام کے صدر رفیع اللہ کے اس غیر آئینی یکطرفہ فیصلے کو مکمل طور پر ردی کی ٹوکری میں پھینکتا ہے ۔ھزارہ ڈویژن کا سیکریٹیریٹ آفس صوبائی صدر سوشل میڈیا ٹیم کے پی کے کے صدر میاں عالمگیر شاہ کیطرف سے نامزد کیاگیا تھا اسکے علاوہ ڈویژن نے کبھی کسی کی نامزدگی میں دخل اندازی یا اثر رسوخ استعمال کرنے کی قطعی کوئی کوشش نہیں کی
ضلع ایبٹ آباد مائینورٹی سوشل میڈیا ٹیم سوشل میڈیا ٹیم ھزارہ ڈویژن کی غیر متزنزل حمایت جاری رکھے گا اور اس قسم کی بدمعاشی کی حوصلہ شکنی میں اپنی تنظیم کیساتھ مکمل سپورٹ کریگا

10/05/2025

Minorities Stands with Pakistan
Pakistan zindabad🇵🇰

Photos from Pmln Minority Wing Abbottabad's post 15/04/2024
Photos from Pmln Minority Wing Abbottabad's post 15/04/2024

پاکستان میں مینارٹی پر ھونے والے مظالم کب تک جاری رھیں گے۔ اسلام آباد میں رونما ہونے والے اس واقع کی پرزور نظامت کرتے ہیں اور حکومت سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ ملزمان کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے۔

04/02/2024
Photos from Pmln Minority Wing Abbottabad's post 18/01/2024

اس نکتے پر متفق ہیں عوام
ھم بدلیں گے اس ملک کا نظام

02/10/2023

قدرت کی لاٹھی بڑی بے آواز ہے
21 اکتوبر 2018 کو pti کا مینارپاکستان پر جلسہ تھااور نوازشریف صاحب جیل میں تھے اب21 اکتوبر نوازشریف کامینار پاکستان پر جلسہ ہوگا اور خان صاحب جیل میں ہونگے

Photos from Pmln Minority Wing Abbottabad's post 17/05/2023

افواج پاکستان کو سلام
اسلام آباد ریلی کے موقع پر مسلم لیگ ن مینارٹی وینگ ایبٹ آباد کی صدر سلیم غوری اور دیگر مینارٹی وینگ ممبران کی شرکت جس کی قیادت سابق MPA جناب ارشد اعوان،جزنل سیکٹری ذولفیقار جاوید عباسی، خرم خان نائب صدر ایبٹ آباد، سردار اورنگزیب نلوٹہ اور مانسہرہ مینارٹی وینگ سے صادق مسیح اور دیگر ممبران شامل۔

Photos from Malik Muhammad Ahmad Khan's post 16/05/2023
Want your business to be the top-listed Government Service in Abbottabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Abbottabad