Team Senator Barrister Jawed Abbasi

Team Senator Barrister Jawed Abbasi

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Team Senator Barrister Jawed Abbasi, Political organisation, Abbottabad.

27/06/2025
Photos from Team Senator Barrister Jawed Abbasi's post 27/06/2025

سینٹر جاوید عباسی صاحب و سردار مہتاب احمد خان صاحب کا حویلیاں و ایبٹ آباد کا دورہ، حاجی احمد نواز خان جدون کی بہاوج ، ایم پی اے افتخار خان جدون کی ساس صاحبہ کی فاتحہ اور ایبٹ آباد میں سابق ایم پی اے عنایت اللہ خان جدون کی ہمشیرہ کی وفات پر فاتحہ و تعزیت کی ۔

22/05/2025

الحمدللہ اللہ کریم نے ایک دفہ پھر سینٹر جاوید عباسی صاحب کی لاج رکھ لی، پانچ دن قبل ڈنہ گرینڈ جرگہ میں کئے گئے اعلان پر عمل درآمد شروع ، پشاور ہائی کورٹ نے فاران کریش پلانٹ کو ہمیشہ کے لیے سیل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے

Photos from Team Senator Barrister Jawed Abbasi's post 28/04/2025

سینٹر جاوید عباسی صاحب نے یونین کونسل
باغ سابق ممبر ضلع کونسل امجد عباسی کے بھائی کی شادی میں شرکت کی اور دوست احباب سے ملاقاتیں

06/04/2025

رسول الله ﷺ نے فرمایا:۔۔ ”قریب ہے کہ دیگر قومیں تم پر ایسے ہی ٹوٹ پڑیں جیسے کھانے والے پیالوں پر ٹوٹ پڑتے ہیں“ تو ایک کہنے والے نے کہا:کیا ہم اسوقت تعداد میں کم ہوں گے؟
آپ ﷺ نے فرمایا: ”نہیں، بلکہ تم اس وقت بہت ہو گے، لیکن تم سیلاب کی جھاگ کے مانند ہو گے، اللہ تعالیٰ تمہارے دشمن کے سینوں سے تمہارا خوف نکال دے گا، اور تمہارے دلوں میں «وہن» ڈال دے گا“
تو ایک کہنے والے نے کہا: اللہ کے رسول! «وہن» کیا چیز ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”یہ دنیا کی محبت اورموت کا ڈر ہے“۔🥹

#فلسطین #ہمارا #ہے
#غذہ 😭

Want your business to be the top-listed Government Service in Abbottabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Abbottabad