ISF Hazara Region Student Force
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ISF Hazara Region Student Force, Political organisation, Hazara Region, Abbottabad.
صدر انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن ہزارہ ریجن رمیض خان سواتی کی میڈم ارم یاسر سے ملاقات. میڈم ارم یاسر کی طرف سے آئی ایس ایف کی پوری ٹیم کو پرتکلف عشائیہ دیا گیا ۔ ان کے ہمراہ جنرل سیکٹری اسامہ عباسی، صدر ڈسٹرکٹ کوہستان عبدالرحمان غازی، صدر ڈسٹرکٹ ایبٹ آباد جمال خان، سینئر نائب صدر ملک وجاہت علی، جنرل سییکٹری عمیر نواز،انفارميشن سیکٹری عثمان نواز ,تحصیل صدر عبدالرحیم خان ، سٹی صدر یحیی خان ، صدر ڈگری کالج اور ٹیم آئی ایس ایف موجود۔ میڈم ارم یاسر کو 30 مئی کو ہونے والے کنونشن میں دعوت دی گی۔
اب راج کرے گی آئی ایس ایف ❤️
19/05/2024
ریجنل صدر آئی ایس ایف رمیض خان، سینئر رہنما آئی ایس ایف راجہ رزاق، ریجنل جنرل سیکٹری اسامہ عباسی، تحصیل صدر عبدالرحیم خان،سٹی صدر اور صدر کے ایس ایس عبدالسلام کے ہمراہ پاکستان تحریک انصاف کے قومی اسمبلی کے امیدوار تاج محمد کے ساتھ ملاقات ۔
30 مئی کو آئی ایس ایف کے کنوینشن میں شرکت کی دعوت دی
Highlight
19/05/2024
ریجنل صدر آئی ایس ایف رمیض خان، سینئر رہنما آئی ایس ایف راجہ رزاق، ریجنل جنرل سیکٹری اسامہ عباسی، تحصیل صدر عبدالرحیم خان،سٹی صدر کے ہمراہ صدر کے ایس ایس عبدالسلام خان کے ساتھ ملاقات ۔
30 مئی کو آئی ایس ایف کے کنوینشن میں شرکت کی دعوت دی
Everyone ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Hazara Region
Abbottabad
22010
