کب نکلو گے۔۔۔۔۔
𝐈𝐧𝐬𝐚𝐟 𝐘𝐨𝐮𝐭𝐡 𝐖𝐢𝐧𝐠 𝐃𝐢𝐬𝐭𝐫𝐢𝐜𝐭 𝐀𝐛𝐛𝐨𝐭𝐭𝐚𝐛𝐚𝐝 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥
insaf Youth Wing District Abbottabad Official
25/04/2024
11/11/2023
Considered one of cricket's greatest all-rounders, Khan was later inducted into the ICC Cricket Hall of Fame. Not only in ground of cricket but also everywhere,
Khan is always Khan... 👌
11/11/2023
" یہی جنون یہی خواب میرا ہے”
“وہاں چراغ جلا دوں جہاں اندھیرا ہے
30/08/2023
انصاف یوتھ وینگ ڈسٹرکٹ ایبٹ آباد کی طرف سے نو منتخب کیبنٹ ممبران انصاف یوتھ ونگ خیبر پختونخوا کے عہدیداران کو مبارکباد آمید ہے موجودہ حالات میں تمام عہدیدار اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھائیں گے۔
انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ ایبٹ آباد
Insaf Youth Wing Khyber Pakhtunkhwa
Insaf Youth Wing Hazara Region
PTI Khyber Pakhtunkhwa
ایبٹ آباد کی دوسری یونین کونسل کیطرح یونین کونسل بوئ دلولہ انصاف یوتھ وینگ کے نوجوانوں نے عمران خان کی ھدایت پر بھر پور طریقے سے یوم آزادی منایا
اس ریلی کی قیادت سرکل بکوٹ یوتھ ونگ کے صدر اور چئیرمین وی سی سردار زبیر یوسف ُـ٘ نے کی
اس موقع پر یوتھ کونسل دلولہ سفیر میر ُمبارک عرفان عباسی ُجنید غازی
ُشکیب عباسی تنویر عباسی کواڈینٹر دلولہ بھی ریلی میں شریک ھوے
ریلی کا آغاز بانڈی پہاڑ سے نڑوکہ دلولہ ا بوئ پترینڈ ڈیم پر پہنچے
𝐈𝐧𝐬𝐚𝐟 𝐘𝐨𝐮𝐭𝐡 𝐖𝐢𝐧𝐠 𝐃𝐢𝐬𝐭𝐫𝐢𝐜𝐭 𝐀𝐛𝐛𝐨𝐭𝐭𝐚𝐛𝐚𝐝 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥
PTI Khyber Pakhtunkhwa
PTI KPK
Insaf Youth Wing Hazara Region
انصاف یوتھ وینگ یونین کونسل پلک ایبٹ آباد کے زیر اہتمام آزادی ریلی کا انعقاد : ہم نہ باز آہیں گے محبت سے جان جاے گی اور کیا ہو گا۔۔۔ ✌️
15/08/2023
سنیر لیڈر شپ کی ہدایات کے مطابق پاکستان کے تمام شہروں کی طرح انصاف یوتھ وینگ ضلع ایبٹ آباد کی ٹیم نے بھی ایبٹ آباد کے مختلف مقامات پر ریلیاں نکالی ان میں ایبٹ آباد جدون پلازہ میں انصاف یوتھ ونگ کے ظہیر شاہ، تیمور خالد کی قیادت میں لورہ میں، حویلیاں میں،یونین کونسل پلک میں اور دوسرے بہت سے مختلف مقامات پر آزادی کی ریلیاں منعقد کی۔۔۔
انصاف یوتھ ونگ کے ٹیم نے اس بات کا اعادہ کیا چاہتے جیسے بھی حالات ہوں عمران خان کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔۔۔
13/08/2023
تحریک انصاف ایبٹ آباد یوتھ وینگ کے زیر اہتمام ایک ریلی کا انعقاد کیا جا رہا ہے تمام تحریک انصاف کے ورکرز کو مدعو کیا جاتا ہے کہ اس ریلی میں اپنی شرکت یقینی بنائیں۔۔۔
𝐈𝐧𝐬𝐚𝐟 𝐘𝐨𝐮𝐭𝐡 𝐖𝐢𝐧𝐠 𝐃𝐢𝐬𝐭𝐫𝐢𝐜𝐭 𝐀𝐛𝐛𝐨𝐭𝐭𝐚𝐛𝐚𝐝 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥
PTI Khyber Pakhtunkhwa
PTI KPK
Insaf Youth Wing Hazara Region
Insaf Youth Wing Khyber Pakhtunkhwa
26/06/2023
تمام انصافیوں سے درخواست ہے اپنے پروفائل میں تحریک انصاف کا جھنڈا لگائیں۔۔۔
𝐈𝐧𝐬𝐚𝐟 𝐘𝐨𝐮𝐭𝐡 𝐖𝐢𝐧𝐠 𝐃𝐢𝐬𝐭𝐫𝐢𝐜𝐭 𝐀𝐛𝐛𝐨𝐭𝐭𝐚𝐛𝐚𝐝 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥
PTI KPK
PTI Khyber Pakhtunkhwa
Insaf Youth Wing Hazara Region
22/05/2023
اے برق تجلی کوندھ ذرا کیا مجھ کو بھی موسیٰ سمجھا ہے
میں طور نہیں جو جل جاؤں جو چاہے مقابل آ جائے
کشتی کو خدا پر چھوڑ بھی دے کشتی کا خدا خود حافظ ہے
مشکل تو نہیں ان موجوں میں بہتا ہوا ساحل آ جاۓ....
.......انصاف یوتھ وینگ ضلع ایبٹ آباد۔۔۔۔۔۔✌️ ✌️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Abbottabad
22020
