عوامی نیشنل پارٹی کی مرکزی رہنما سابق ایم پی اے محترمہ شازیہ اورنگزیب صاحبہ کل بروز منگل 12:30 بجے دوپہر پشاور پریس کلب میں مسلم لیگ نون کے صوبائی صدر انجینئر امیر مقام کی موجودگی میں مسلم لیگ نون میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کریں گی۔ شازیہ اورنگزیب عوامی نیشنل پارٹی شعبہ خواتین کی صوبائی صدر اور صوبائی تنظیم کی نائب صدر بھی ہیں ۔
پاکستان مسلم لیگ نون خیبر پختونخوا شعبہ نشر و اشاعت
Faiza Malik Official
politics and Advocacy
02/09/2021
ﺇﻧَّﺎ ﻟِﻠّٰﻪ ﻭﺇﻧَّﺎ ﺇﻟَﻴْﻪِ ﺭَﺍﺟِﻌُﻮْﻥ
کشمیری تحریک کے عظیم لیڈر سید علی گیلانی صاحب آزادی کا خواب آنکھوں میں لیے دنیا سے رخصت ہو گئے۔♦️
Want your business to be the top-listed Government Service in Abbottabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Abbottabad
