02/09/2022
ایبٹ آباد بورڈ کی پشاور منتقلی نا منظور
لاکھوں بچوں اور بچیوں کے مستقبل سے کھلواڑ برداشت نہیں کریں گے
ہر محاذ پہ اس کے خلاف احتجاج کریں گے
ملک ولید رضا
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Village Council Jhangi Abbottabad, Government Organization, Jhangi, Abbottabad.
02/09/2022
ایبٹ آباد بورڈ کی پشاور منتقلی نا منظور
لاکھوں بچوں اور بچیوں کے مستقبل سے کھلواڑ برداشت نہیں کریں گے
ہر محاذ پہ اس کے خلاف احتجاج کریں گے
ملک ولید رضا
31/07/2022
Youm_e_Istehsal
10/07/2022
چیئرمین ویلج کونسل جھنگی ملک ولید رضا کی طرف سے دلی عید مبارک۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
لیڈی کونسلر جھنگی
فوزیہ ارم
الحمدللہ
آج لمبا میرا ٹیوب ویل کا کام تقریباً مکمل ہو گیا ہے اور پانی کی سپلائی شروع ہو گئی ھے ٹینک کو انشاءاللہ بقاہیدہ آغاز جمعہ کو کیا جائے گا
میں شکریہ ادا کرتی ہوں واپڈا افسران کا جنہوں نے عوام کی پریشانی کو مدنظر رکھتے ہوئے میرے ساتھ بھرپور تعاون کیا اور جلد سے جلد بجلی کا کام مکمل کیا اور شکریہ ادا کرتی ہوں پبلک ھیلتھ افسراں زاہد صاحب امجد صاحب اور آصف کا جھنوں نےاس سکیم کو چالو کرنے میں مدد کی اور تمام مسائل کو حل کرنے میں بھرپور کردار ادا کیا
میں شکریہ ادا کرتی ہوں لمبا میرا کے تمام معززین علاقہ کا اور سفیر وال مین اور ان تمام لوگوں کا جھنوں نےاس سکیم میں حصہ لیا شکریہ
28/06/2022
حلف اٹھانے کے بعد چیئرمین ملک ولید رضا نے دفتر ویلج کونسل جھنگی کا چارج سنبھال لیا.۔
28/06/2022
ویلج کونسل جهنگی کا تعارفی اجلاس زیر صدارت
ملک ولید رضا چیئرمین.
بمقام دفتر ویلج کونسل جهنگی میں منعقد ہوا. جس میں تمام ممبران
ایاز خان
عثمان سعید بابر
جاوید سواتی
محسن تنولی
فوزیہ ارم
اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا. اس کے بعد سیکرٹری ویلج کونسل مزمل خان نے تمام نو منتخب ممبران کو مبارکباد پیش کی.
اجلاس میں شریک تمام ممبران نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے وضع کردہ قوانین کے مطابق اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے کا عہد کیا اور کہا کہ ویلج کونسل کے عوام الناس کی خدمت بلا تفریق کرینگے اور عوام کی مشکلات دور کرنے کی ہر ممکن کوشش کرینگے.
اس کے بعد دیگر کوئی امور زیر بحث نہ ہونے کے باعث اجلاس دعائے استحکام پاکستان کے ساتھ اختتام پذیر ہوا.
27/06/2022
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
الحمدللہ
لیڈی کونسل فوزیہ ارم
لمبا میرا کے عوام کے لئے ایک اچھی خبر ہے کہ پانی کے مسئلے میں جو پول کا کام ہوا تھا آج الحمدللہ ٹرسفارمر کا کام مکمل ہوگیا ہے امید کرتی ہوں کہ کل تک انشاءاللہ پبلک ہیلتھ کا کام بھی مکمل ہو جائے گا اس کے بعد انشاءاللہ لمبا میرا کی عوام کو پانی کی سپلائی شروع ہو جائے گی.
VCs NCs RULES OF BUSINESS 2022 (notified)
××××××××××××××
1. Chairman shall convene the meetings, once in a month from the
date of his oath 15.03.2022.
2. Chairman shall preside over the meeting.
3. Chairman shall present VC NC budget in the council before the commencement of the next Financial Year i.e. budget for 2022-23 must have to be approved by the council before 30.06.2022.
4. Budget shall be approved by simple majority of the members present in the meeting as per quorum.
5. Budget meeting agenda must be dispatched to the members through registered letter or
under due acknowledgement
6. Chairman shall authenticate the SCHEDULE OF AUTHORIZED EXPENDITURE under his signature & seal
7. approval for non salary expenditures and development expenditures shall be granted by the respective Chairman and AD LG respectively w.e.f 15.03.2022.
8. Supervisor shall be the co - signatory with the Secretary VC NC (15.03.2022).
9. VC NC office must be within the territorial limits of the respective VC NC.
10. VC NC ACCOUNTS COMMITTEE and FINANCE COMMITTEE and other standing committees shall be elected by the council and to be made functional.
11. Prior to presenting the budget before the council, it may be okayed by the Finance Committee.
12. Accounts Committee shall check the VC NC accounts on regular basis.
VCs NCs had become functional from 15 March 2022.
20/06/2022
تمام منتخب بلدیاتی ممبران کو اپنی ذمہ داریوں اور عہدوں کا حلف اٹھانے پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں پر امید ہوں کہ تمام بلدیاتی نمائندگان اپنی تمام تر وابستگیوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ہنگامی بنیادوں پر عوامی خدمت کو اپنی اولین ترجیح رکھیں گے۔
اسلام علیکم!
ویلج کونسل جھنگی ایبٹ آباد کے آفیشل فیسبک پیج پر خوش آمدید. ویلج کونسل کے تمام مسائل کے حل اور عوام الناس کے مفاد میں اپنی تجاویز کے لئے آپ اس پیج کے توسط سے اپنی قیمتی رائے ہم تک پہنچا سکتے ہیں.
شکریہ
18/06/2022
صوبائی الیکشن کمشنر نے صوبے کے اندر دوسرے مرحلے میں منتخب نمائندوں کے حلف اٹھانے کی تاریخ 20جون بروز پیر کو اعلان کر دیا تمام ویلج،نیبر ہڈ کونسل کے نومنتخب چیئرمین، کونسلرز،یوتھ کونسلر، کسان،لیڈیز،اور اقیلتی ممبران اپنے اپنے ریٹرننگ آفیسر سے انکے دفاتر میں حلف اٹھائیں گے.