18/02/2025
ایبٹ آباد
خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی حویلیاں کوکھر میرا اور فوارہ چوک میں مختلف اشیاءخوردونوش کی دکانوں کی انسپیکشنز۔
ممنوعہ اشیاء برآمد ہونے پر ایک شاپ پر بھاری جرمانہ عائد۔
Safe Food, Better Health
18/02/2025
ایبٹ آباد
خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی حویلیاں کوکھر میرا اور فوارہ چوک میں مختلف اشیاءخوردونوش کی دکانوں کی انسپیکشنز۔
ممنوعہ اشیاء برآمد ہونے پر ایک شاپ پر بھاری جرمانہ عائد۔
23/01/2025
ہری پور
فوڈ سیفٹی ٹیم کی حطار انڈسٹریل اسٹیٹ میں کاروائی۔ مختلف گھی ملز کی انسپیکشن۔ حفظان صحت کے اصولوں کے خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ عائد۔
05/08/2023
ڈائریکٹر جنرل خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال اتھارٹی کے احکامات کے مطابق ڈائریکٹر آپریشنز الطاف حسین اور ڈپٹی ڈائریکٹر قیصر خان کی ہدایت پر مانسہرہ کے اسسٹنٹ ڈایریکٹر ڈاکٹر مختیار احمد نے فوڈ سیفٹی آفیسرز کے ہمراہ مانسہرہ میں جدید موبائل فوڈ ٹیسٹنگ لیب کے زریعے انسپکشن کی۔
انسپکشن کے دوران دودھ کی دکانوں پر دودھ کے سیمپلز جدید موبائل فوڈ لیب سے ٹیسٹ کۓ گۓ۔ دودھ میں پانی کے ساتھ ساتھ کیمیکلز کی ملاوٹ، صفائی کے فقدان پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر مانسہرہ نے بھاری جرمانےعائد کۓ اور متعدد دکانوں کو سیل کیا۔ اور 130لیٹر غیر معیاری دودھ موقع پر تلف کر دیا۔
26/07/2023
خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کی مانسہرہ کے مختلف علاقوں میں کاروائی۔ دودھ اور دیگر اشیاء خوردونوش کی موبائل فوڈ ٹیسٹنگ لیب کے ذریعے ٹیسٹنگ کی گئی۔
دودھ میں پانی کے ساتھ ساتھ کیمیکلز کی ملاوٹ، صفائی کی ناقص صورتحال پر بھاری جرمانے عائد۔
21/07/2023
مانسہرہ - خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی مانسہرہ ٹیم نے پنجاب چوک، بیدڑا چوک، بائ پاس روڈ اور چکریالی کے مقام پر دودھ اور دیگر خوراک کی اشیاء کا جدید موبائل فوڈ ٹیسٹنگ لیب کے ذریعے انسپکشن کی-
دودھ میں پانی کے ساتھ ساتھ پاؤڈر ملک کی ملاوٹ، صفائی کے فقدان اور غیر معیاری اشیاء خوردونوش کی فروخت پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر مانسہرہ ڈاکٹر مختیار احمد خان نے بھاری جرمانے عائد کۓ اور متعدد دکانداروں کو صفائی کے نوٹس جاری کیے۔
20/06/2023
خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کی مانسہرہ میں کارروائی۔ مختلف جنرل سٹورز، ہول سیل، ملک شاپس اور مشروبات کی انسپکشن۔
دودھ، مشروبات اور دیگر اشیاءخوردونوش کی موبائل ٹیسٹنگ لیب کے ذریعے ٹیسٹنگ کی گئی۔ غیر معیاری اشیاءخوردونوش اور ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر بھاری جرمانے عائد۔
15/06/2023
مانسہرہ- ڈائریکٹر جنرل شارخ علی خان اور ڈائریکٹر آپریشنز الطاف حسین کی ہدایت پراسسٹنٹ ڈائرکٹر ڈاکٹر مختیار احمد کی نگرانی میں فوڈ سیفٹی ٹیم مانسہرہ کا جدید لیب کے ذریعے مانسہرہ میں کارروائی ۔
کارروائی کے دوران ، دودھ کے نمونے جدید موبائل ٹیسٹنگ لیب سے موقع پر چیک کۓ۔ جس کے نتیجے میں ملاوٹ شدہ دودھ موقع پر تلف اور بھاری جرمانہ عائد اور بہتری کے نوٹسس جاری ۔
اور اس کے علاوہ باقی دوکانوں ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کے مالکان کو فوڈ اتھارٹی کے SOPs کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔
15/06/2023
ایبٹ آباد ڈائریکٹر جنرل شارخ علی خان اور ڈائریکٹر آپریشنز الطاف حسین کی ہدایت پراسسٹنٹ ڈائرکٹر ڈاکٹر رخسار علی کی نگرانی میں فوڈ سیفٹی ٹیم ایبٹ آباد نے شہر کے داخلی راستے پر صبح سویرے ناکہ بندی کے دوران جدید موبائل لیب کے ذریعے دکانوں کو ارسال کرنے والی گاڑیوں سے دودھ کے نمونے ٹسٹ کۓ۔ کارروائی کے دوران غیر معیاری دودھ موقع پر تلف اور بھاری جرمانے عائد۔ بَیَک وَقْت ایک گاڑی سے مردہ مرغیاں اور ایک گاڑی سے غیر معیاری آئس کریم بھی برآمد۔
07/06/2023
خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کی مانسہرہ ٹیم کی کارروائی۔
کارروائی کے دوران اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر مختیار علی نے ٹیم کے ہمراہ
مختلف جنرل سٹورز، ہول سیل، ملک شاپس، سموسے پکوڑے شاپس کی انسپکشن کیں۔
جبکہ جدید موبائل ٹیسٹنگ لیب کے ذریعے اشیاء خوردونوش کی ٹیسٹنگ بھی کی گئی۔ غیر معیاری اشیاء خوردونوش اور ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر دوکان مالکان پر بھای جرمانے عائد کۓ گئے ۔
01/06/2023
کے پی کے فوڈ اتھارٹی کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر ہری پور کی زیر نگرانی ہری پور بائی پاس روڈ پر ناکہ بندی جدید لیب سے دودھ کے سمپل چیک کئے گئے
ناقص صفائی اور ملاوٹ دودھ تلف بھاری جرمانہ عائد
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |