Frontline Heroes

Call

Frontline Heroes Dedicated to those who serve on the front lines. Respect • Service • Protection

06/10/2026

ڈی پی او ایبٹ آباد ہارون رشید خان ایبٹ آباد پولیس کی ویکٹم سپورٹ ٹیم کی طرف سے بچوں ، والدین اور اساتذہ کی آگاہی کے لیے شروع کردہ Save Haven اقدام کے حوالے سے اپنا پیغام دے رہے ہیں …..

• Today's the best Photo 🌿🥰• beautiful  
06/10/2026

• Today's the best Photo 🌿🥰

• beautiful



05/10/2026

ایبٹ آباد ٹریفک پولیس

ایس ایس پی ٹریفک محمد سلمان خان کا ٹریفک کمانڈ اینڈ کنٹرول روم اور پہچان آفس کا تفصیلی دورہ۔
دورے کے دوران سی سی ٹی وی کیمروں، ہیلپ لائن 1915، ٹریفک وائرلیس سسٹم اور پہچان ایپ و QR کوڈ ویریفکیشن سسٹم کا جائزہ لیا اور متعلقہ افسران و اہلکاروں کو ٹریفک مینجمنٹ، مانیٹرنگ اور عوامی سہولیات میں مزید بہتری کی ہدایات جاری کیں۔

ایبٹ آباد ٹریفک پولیس — جدید ٹیکنالوجی، مؤثر نگرانی اور عوامی خدمت کے عزم کے ساتھ۔

#1915

🌟 وقار استاد — ایلیٹ فورس کا قابلِ فخر جوان 🇵🇰وقار استاد ایلیٹ فورس کے اُن باصلاحیت، محنتی اور فرض شناس جوانوں میں شمار ...
04/10/2026

🌟 وقار استاد — ایلیٹ فورس کا قابلِ فخر جوان 🇵🇰
وقار استاد ایلیٹ فورس کے اُن باصلاحیت، محنتی اور فرض شناس جوانوں میں شمار ہوتے ہیں جو اپنی بہترین کارکردگی، بہادری اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی وجہ سے نمایاں مقام رکھتے ہیں۔ 💪🇵🇰
ایلیٹ فورس میں پہلے نمبر پر شمار ہونا یقیناً ان کی انتھک محنت، نظم و ضبط، بہترین تربیت اور فرض سے وفاداری کا نتیجہ ہے۔ ایسے جوان نہ صرف اپنے ادارے بلکہ اپنے علاقے اور پوری پولیس فورس کے لیے باعثِ فخر ہوتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ وقار استاد کو ہمیشہ کامیابیاں عطا فرمائے، صحت و سلامتی دے اور ملک و قوم کی خدمت کرنے کی مزید توفیق عطا فرمائے۔ آمین CommanDo

الحمدللہ رب العالمین ❤️مکہ مکرمہ میں خانۂ کعبہ کے سامنے کیڈٹ محمد فاروق، ڈی ایس پی اپنے تمام دوستوں، احباب، عزیز و اقار...
04/10/2026

الحمدللہ رب العالمین ❤️

مکہ مکرمہ میں خانۂ کعبہ کے سامنے کیڈٹ محمد فاروق، ڈی ایس پی اپنے تمام دوستوں، احباب، عزیز و اقارب اور پوری پولیس فورس کے لیے خصوصی دعائیں کر رہے ہیں۔ 🤲

اللہ تعالیٰ سب کی دعاؤں کو قبول فرمائے، ہر ایک کو صحت، سلامتی، خوشیاں، کامیابی اور آسانیاں عطا فرمائے، اور ہمارے وطنِ عزیز پاکستان اور پولیس فورس کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️

دعا ہے کہ اللہ پاک ہم سب کے لیے دنیا و آخرت میں بھلائی اور کامیابی مقدر فرمائے۔ آمین۔

🤲❤️

03/10/2026

Former DPO Abbottabad, Umar Tufail PSP — a distinguished officer remembered for his leadership, professionalism, and dedicated service. 🇵🇰

Address

Abbottabad
22010

Telephone

+923120023025

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Frontline Heroes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share