10/03/2026
Wafaqi Mohtasib Secretariat Regional Office Abbottabad
وفاقی محکموں میں بدانتظامی یا کسی قسم کی شکایت کیخلاف بلامعاوضہ اور فوری انصاف دینے والا واحد ادارہ
10/03/2026
04/03/2026
اسلام آباد۔ نوید کامران بلوچ نے پاکستان کے نویں وفاقی محتسب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
“Complainant expressing gratitude after settlement of his issue.”
12/01/2026
پنشن کا مسئلہ حل ہونے پر معزز بزرگ شہری ذاتی طور پر ریجنل ہیڈ کے دفتر آ کر شکریہ ادا کرتے ہوئے۔۔
وفاقی محتسب ایبٹ آباد کی فوری کارروائی — شکایت کنندہ کو 2 ماہ میں جائز حق مل گیا
یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے بلڈنگ کرایہ کی مد میں 4 لاکھ روپے کے بقایا جات کی ادائیگی، شکایت درج ہوتے ہی نوٹس جاری
وفاقی محتسب ریجنل آفس ایبٹ آباد کی بروقت اور مؤثر مداخلت کے نتیجے میں یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے بلڈنگ کرایہ کی مد میں 4 لاکھ کے بقایا جات ادا کر دیے۔ ایبٹ آباد کے رہائشی اوورسیز پاکستانی محمد اسلم نے اپنے نمائندے محمد فرید کے ذریعے درخواست میں مؤقف اختیار کیا تھا کہ ریجنل مینیجر یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے ایک وئیر ہاوس سائل سے حقوق کرایہ داری پر حاصل کی جس کے کچھ ماہ کے کرایہ اور بلز وغیرہ غیر ادا شدہ ہیں۔ وفاقی محتسب کی ہدایت پر یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے حکام کو فوری نوٹس جاری کیا گیا، جس پر عمل درآمد کرتے ہوئے متعلقہ ادارے نے شکایت کنندہ کو واجب الادا رقم جاری کر دی۔ بقایا جات کی ادائیگی کے بعد محمد فرید نے وفاقی محتسب جناب اعجاز احمد قریشی اور ریجنل آفس ایبٹ آباد کے انچارج رشید احمد کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ان کی کوششوں سے ان کا دیرینہ مسئلہ حل ہوا۔ ریجنل آفس ایبٹ آباد کے انچارج رشید احمد نے کہا کہ وفاقی محتسب سیکرٹریٹ عوامی شکایات کے بروقت اور منصفانہ ازالے کے لیے ہمیشہ سرگرمِ عمل رہتا ہے۔
*Success Story*
Wafaqi Mohtasib Secretariat Regional Office Abbottabad
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Abbottabad
22020
Opening Hours
| Monday | 07:30 - 15:30 |
| Tuesday | 07:30 - 15:30 |
| Wednesday | 07:30 - 15:30 |
| Thursday | 07:30 - 15:30 |
| Friday | 07:30 - 15:30 |
