Urban Area Development Authority Abbottabad

Urban Area Development Authority Abbottabad

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Urban Area Development Authority Abbottabad, Government Official, Township Nawanshehr Abbottabad, Abbottabad.

06/03/2026

انتہائی افسوس کے ساتھ اعلان کیا جاتا ہے کہ جناب شاکر الٰہی اکاؤنٹس آفیسر UADA ایبٹ آباد آج انتقال کر گئے ہیں ان کی نماز جنازہ آج رات 10 بجے مانسہرہ میں ادا کی جائے گی۔

Photos from Urban Area Development Authority Abbottabad's post 05/02/2026

Urban Area Development Authority (UADA) Abbottabad stand in firm solidarity with the people of Kashmir on, February 5th , 2026.

14/09/2025
Photos from Urban Area Development Authority Abbottabad's post 04/09/2025

اربن ایریا ڈویلپمنٹ اتھارٹی ایبٹ آباد کے ہیڈ آفس کی عمارت کو عشرۂ رحمت اللعالمین اور حضرت محمد ﷺ کی ولادت باسعادت کی سالگرہ کے موقع پر خوبصورت روشنیوں اور سجاوٹ سے مزین کیا گیا ہے۔ یہ اقدام حضور اکرم ﷺ سے عقیدت و محبت کے اظہار کے ساتھ ساتھ اُن کے پیغامِ امن، رحمت اور رہنمائی کی یاد دہانی بھی ہے۔

29/08/2025

ڈائریکٹر اربن ایریا ڈویلپمنٹ اتھارٹی ایبٹ آباد محمد عابد کو ایڈیشنل سیکرٹری لوکل گورنمنٹ الیکشن اینڈ رولر ڈویلپمنٹ پشاور تعینات کر دیا گیا ہے

26/08/2025

حکومت خیبر پختونخوا نے 12 ربیع الاول 1447 ہجری کو نبی کریم ﷺ کے 1500ویں جشن ولادت باسعادت کے موقع پر عشرہ رحمۃ للعالمین ﷺ منانے کا اعلان کیا ہے۔ اس دوران میلاد النبی ﷺ کی محافل، سیرت کانفرنسز اور مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔" محکمہ اوقاف، حج، مذہبی و اقلیتی امور، حکومت خیبر پختونخوا

Photos from Urban Area Development Authority Abbottabad's post 20/08/2025

ایبٹ آباد
اربن ایریا ڈیولپمنٹ اتھارٹی ایبٹ آباد کا عملہ صوبائی حکومت کی ہدایت پر ٹاؤن شپ کے اپروچ روڈ کی کلیرنس اور نالوں کی صفائی میں مصروف ہے














20/08/2025

‎ ‎ہینڈ آؤٹ نمبر2492۔پشاور۔آر آئی او سوات۔عبدالقیوم۔18 اگست 2025
‎خیبرپختونخوا حکومت نے سیکرٹری بلدیات، لوکل گورنمنٹ، الیکشن و دیہی ترقی ثاقب رضا اسلم کو ملاکنڈ ڈویژن میں حالیہ طوفانی بارشوں اور سیلاب کے بعد ریلیف و بحالی کے کاموں کی نگرانی کے لیے 10 دن کی مدت کے لیے ذمہ داریاں سونپ دی ہیں۔ایک سرکاری اعلامیے کے مطابق ثاقب رضا اسلم متاثرہ علاقوں میں جاری ریلیف سرگرمیوں کی براہ راست نگرانی کریں گے جن میں لوکل گورنمنٹ، الیکشن و دیہی ترقی، مواصلات و تعمیرات، آبپاشی اور پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے محکموں کی ذمہ داریاں شامل ہیں۔وہ سیلاب سے متاثرہ انفراسٹرکچر کو پہنچنے والے نقصانات کا ڈیٹا جمع کریں گے اور بحالی کے لیے جامع منصوبہ تیار کرنے کے عمل کو مربوط بنائیں گے تاکہ متاثرہ عوام کو فوری اور مؤثر ریلیف فراہم ہو سکے۔حکومتِ خیبرپختونخوا نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ متاثرہ عوام کی مدد اور انفراسٹرکچر کی بحالی کے تمام ممکنہ اقدامات بروقت اور مکمل تعاون کے ساتھ کیے جائیں گے۔ سیکرٹری بلدیات ثاقب رضا اسلم نے باقاعدہ طور پر اپنے کام کاآغازکردیا ہے۔





Want your business to be the top-listed Government Service in Abbottabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Township Nawanshehr Abbottabad
Abbottabad
22010