27/01/2023
امیدوار حلقہ PK_40شہزادگل صاحب کی یونین کونسل نتھیاگلی گلی ویلیج کونسل کیری جھانسہ کی معروف سماجی شخصیت, منسٹری آف ہاؤسنگ ورکس کے ڈپٹی ڈائریکٹر سردار شاہنواز صاحب سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات اس موقع پر نوجوان قیادت طاہر اقبال،عمران خان دلزاک اور نذیر اعوان بھی موجود ہیں
27/01/2023
✌♥️✌انشاءاللہ MPA PK 40 شہزاد گل اعوان
27/01/2023
انشاء اللہ عوام کی امیدوں کا ترجمان
شہزاد گل اعوان 💚
14/11/2022
بہت بہت مبارک ہو بھائی 💞💞
میں اپنے بہت ہی پیارے بھائی جیسے دوست فرزند جندرباڑی غلام دستگیر اعوان کو پاکستان تحریک انصاف سرکل دھمتوڑ / گلیات کی آرگنائزنگ کمیٹی کا ممبر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ ایک نیک نیتی اور میرٹ کی بنیاد پر دھمتوڑ اور گلیات کے نظریاتی حقیقی ورکرز کو نئی تنظیم سازی کا حصہ بنائیں گے اور پارٹی کو مظبوط بنانے میں اپنا کردار ادا کریں گے اور اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطاء فرمائے آمین ثمہ آمین ۔💞💞💞
24/05/2022
نکلو پاکستان کی خاطر
آزادی کی جنگ عمران خان کے سنگ
13/05/2022
آج وی سی تنّکی لنگرہ 1 کے وائس چیئرمین مشتاق احمد صاحب کی دعوت پہ شہزاد گل کی دیگر ساتھیوں دلدار اعوان چیئرمین وی سی ڈھکی کھیتر، ماسٹر سکندر صاحب تھریاٹی، راجہ صدیق صاحب کرپاسی، محمد فاروق سابقہ کونسلر کرپاسی، مسعود صاحب سنگی میرا شوکت علی کٹلی، ذوالفقار قاری کٹلی ، شکیل احمد کٹلی اور ایم نذیر اعوان کٹلی کے ہمراہ تنکی آمد۔
تنکئی کے بزرگوں و دوستوں نے خوب عزت و توقیر سے نوازا جو کہ ان کی اعلی ظرفی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ سیاسی و دیگر معاملات پہ تفصیلی گفت و شنید ہوئی۔ تنکی کے عمائدین نے شہزاد گل کے ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کرفضا میں بلند کرتے ہوۓ اظہار یکجہتی کیا۔
تنکی کے بزرگو اور بھائیو دل سےشکریہ۔
12/05/2022
آج PTI سنٹرل سیکریٹریٹ اسلام آباد میں صدر PTI اسلام آباد علی نواز اعوان اور جنرل سیکرٹری PTI اسلام آباد شہزاد گل نے مختلف تنظیموں کے نمائندگان سے ملاقات کی اور ان کو اور سامراج کے خلاف ممکنہ لانگ مارچ ، اس کے مقاصد، اس میں شمولیت اور اس کو آرگنائز کرنے کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔
سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف اسد عمر نے علی نواز اعوان اور شہزاد گل کو لانگ مارچ کے حوالے سے سپیشل ٹاسک دے رکھا ہے۔
10/05/2022
People of Galiyat made history in Shahzad Gul Bhai Leadership.
انشاءاللہ ایم پی اے
pk 37
شہزاد گل اعوان