HQM Official

HQM Official

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from HQM Official, Abbottabad.

Photos from Hazara Media Service's post 26/01/2025
13/08/2024

اہل وطن کو جشن آزادی کی خوشیاں مبارک

01/07/2024

ایبٹ آباد میں بجلی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 18گھنٹے سے تجاوز کر گیا 4 گھنٹوں میں ٹوٹل 20 سے 25 منٹ بجلی فراہم کی جاتی ہے

30/06/2024

پاکستانیوں کمر کس لو کل یکم جولائی سے شروع ہونے والی مہنگائی تمہیں ملک، قوم، ماں، باپ، بیوی بچے، حتیٰ کہ اپنی ذات سے بھی نفرت کرنے پر مجبور کر دے گی

28/06/2024

24 کروڑ قبریں تیار ھیں۔۔مردے قبروں میں لیٹے ھوۓ ھیں۔اور طاقتور,اشرافیہ,مافیا سب ملکر ان قبروں پر آھستہ آھستہ مٹی ڈال رھے ھیں۔۔۔۔🙄

28/06/2024

حساب کر کے دیکھ لیں
آئی۔ایم۔ایف کی قسط کم ہے اور بجلی کے بلوں میں لوٹی رقم اس سے زیادہ ہے
تو سوچیں یہ پیسہ جا کہاں رہا ہے

20/04/2024

سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی دنیا میں نئی پیش رفت۔
ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والے بارہویں جماعت کے طالب علم احسان ظفر عباسی نے کی بورڈ سے کنٹرول ہونے والی گاڑی ایجاد کر کے دنیا بھر میں تہلکہ مچا دیا۔ ہم اہلیان ہزارہ کو اس نوجوان پر فخر ہے جس پر ہم انہیں مبارکباد اور خراج تحسین پیش کرتے ہیں

12/04/2024

12اپریل یوم شہداء ہزارہ

10/04/2024

اہل اسلام و اہل وطن کو عید کی خوشیاں مبارک

Photos from HQM Official's post 25/02/2024

عوامی آگاہی پیغام
پاکستان بھر میں فیس بک میسنجر اور وٹس ایپ و دیگر ایپلیکشن کے ذریعے سادہ لوح عوام سے دھوکہ دہی کر کے کروڑوں روپے بٹورے جارہے ہیں ان نوسربازوں کا اگلا شکار آپ بھی ہو سکتے ہیں اس لیے پاکستان یا بیرون ملک موجود آپ کے یار دوست یا رشتہ دار کا فیس بک میسنجر یا وٹس ایپ پر میسج کر کےکوئی آپ سے رقم کا مطالبہ کرے تو سمجھ جائیں کہ میسنجر اور وٹس ایپ ہیک ہو چکے ہیں اور آپ سے فراڈ ہو رہا ہے۔
عوامی آگاہی کا یہ میسج صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئر یا کاپی پیسٹ کریں تا کہ ہر شہری تک یہ پیغام پہنچ سکے

07/02/2024

ہزارہ قومی محاذ کے نامزد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے 44 قاضی اعتزاز اظہر ایڈووکیٹ کا حلقہ کی عوام کے نام اہم پیغام

01/02/2024

شہدائے ہزارہ کی امین
ہزارہ قومی محاذ
ہزارے وال قوم 8 فروری کو انتخابی نشان تتلی پر مہر لگا کر قوم پرست و حق پرست امیدواروں کو کامیاب بنائیں

Want your business to be the top-listed Government Service in Abbottabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Culinary Team

Attire

Website

Address

Abbottabad