Himalayan Hydrogeophysical Operators

Himalayan Hydrogeophysical Operators

Share

Groundwater exploration and drilling services company for public and government sectors. Company is established since 1980 & completed about 1500 projects

Photos from Water & Sanitation Services Company Abbottabad's post 02/01/2021
02/01/2021

ایبٹ آباد!
02جنوری، 2021
سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی، ممبر قومی اسمبلی علی خان جدون اور چیف ایگزیکٹو آفیسر واسا انجینئر نور قاسم خان نے میاں دی سیری ٹیوب ویل کا افتتاح کردیا،مذکورہ ٹیوب ویل 5.35 ملین روپے کی لاگت سے تعمیر کیا گیا جو فی گھنٹہ سات ہزار گیلن پانی فراہم کرے گا۔تفصیلات کے مطابق واسا ایبٹ آباد کی جانب سے تعمیر کردہ میاں دی سیری ٹیوب ویل کا سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی، ممبر قومی اسمبلی علی خان جدون اور چیف ایگزیکٹو آفیسر واسا انجینئر نور قاسم خان نے افتتاح کردیا۔ اس موقع پر عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مشتاق احمد غنی کا کہنا تھا کہ حلقے کے تمام مسائل بالخصوص پانی کی کمی ختم کرنے کے لیے کوشاں ہیں، جس کے لئے خطیر لاگت سے نئے منصوبے لا رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ عوام کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے، شہریوں کی سہولت کے لیے سڑکیں، کھیلوں کے میدان، قبرستان اور پانی سمیت دیگر سکیمیں بھی لارہے ہیں۔سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کی سربراہی میں ملک کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے لئے کام کررہے ہیں، احساس پروگرام، شلٹر ہوم، لنگر خانے اور صحت کارڈ جیسے انقلابی اقدامات سے عام آدمی کو فائدہ پہنچ رہا ہے۔ کورونا وباء کے دوران حکومت نے انتہائی دانشمندی سے حکمت عملی بنائی جس سے پر عمل کرنے سے جانی و مالی نقصان کو کم سے کم کیا جاسکا۔مشتاق احمد غنی کا کہنا تھا کہ پچھلے پانچ سالوں میں میاں دی سیری کے عوام کے ساتھ کئے گئے وعدے اللہ کے فضل و کرم سے پورے کئے گئے اور ان شاء اللہ اس سال بار بھی حلقے کے عوام کی امیدوں پر پورا اتروں گا۔ممبر قومی اسمبلی علی خان جدون نے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میاں دی سیری اور اردگرد کے علاقوں کے لئے چار کروڑ روپے کی لاگت سے گیس پائپ لائن بچھا رہے ہیں جس سے مذکورہ علاقوں میں گیس پریشر کا مسلہ مستقل طور پر حل ہو جائے گا۔ شاہراہ ریشم پر کام جاری ہے جو مارچ تک مکمل ہوجائے گا۔چیف ایگزیکٹو آفیسر واسا انجینئر نور قاسم خان نے خطاب کرتے ہوئے میاں دی سیری ٹیوب ویل کے حوالے سے تفصیلات بتائیں، انہوں نے کہا مذکورہ ٹیوب ویل تین مہینوں میں 5.35 ملین روپے کی لاگت سے تعمیر ہوا جس سے فی گھنٹہ سات ہزار گیلن پانی حاصل کیا جاسکے گا، میاں دی سیری واٹر ٹینک پہلے چھ گھنٹے میں بھرتا تھا جبکہ اب صرف دو گھنٹے میں بھر سکے گا اور نتیجتاً بجلی کی بچت کے ساتھ ساتھ علاقہ مکینوں کو بروقت بلا تعطل پانی مل سکے گا۔سی ای او واسا نے میاں دی سیری کے عوام بالخصوص محمد افسر کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے ٹیوب ویل کے لئے زمین عطیہ کی ہے۔پروگرام کے احتتام پر مشتاق احمد غنی نے میاں دی سیری کے لوگوں کے مسائل بھی سنے اور انہیں بروقت حل کرانے کی یقین دہانی کرائی۔

23/11/2019

Cleaning of tube well with Air Compressor Client MURREE BREWERY RWP

23/11/2019

Sajicoat service Area

11/04/2019

Discharge calculation of new tube well installed at mian di seri. Client WSSCA

07/01/2019

Compressor test analysis at WSSC Banda Sinjlian. Client PHED ATD

21/11/2018

Construction of PHE Dept: Tube Well at phulwalian, Tehsil Havellian Distt: Abbottabad.

Photos from Himalayan Hydrogeophysical Operators's post 19/10/2018

Conducting AMT Survey at Distt Mansehra

07/10/2018

During drlling 18 inch remmer stuck in the bore hole at 30 feet. To recover the remmer and bore hole, we excavated the area near the bore hole upto 30 feet. Different fishing tools are used to recover the remmer.

26/09/2018

Seepage of Natural gas at Azakhel village, in a Tube Well.

Photos from Himalayan Hydrogeophysical Operators's post 26/09/2018

Joint field Visit with KPOGCL team Members for investigation of hydrocarbons seepage's at Kohat Region and conduct AMT Survey for sub surface structural styles.

18/09/2018

Construction of Tube Well For Village Mujahat, Havellian. Client PHED ATD.

Want your business to be the top-listed Government Service in Abbottabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Seathi Colony
Abbottabad
22010

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 00:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 15:00