13/12/2025
پاک صاف و شفاف خیبرپختونخواہ پروگرام کے تحت ویلج کونسل بانڈی جلیال میں عملہ کی تعیناتی اور رکشہ لوڈر فراہم کر دیا گیا ہے۔ چیئرمین ویلج کونسل بانڈی جلیال طارق شہزاد عباسی نے کسان کونسلر جہانگیر عباسی اور سیکریٹری ویلج کونسل عدنان احمد کے ہمراہ مہم کا آغاز کروایا۔
29/04/2024
چیئرمین ویلج کونسل بانڈی جلیال طارق شہزاد عباسی کی اپنے وفد کے ہمراہ صوبائی وزیر ریونیو اینڈ اسٹیٹ ایم پی اے حلقہ پی کے 42 نذیر احمد عباسی سے ملاقات.
علاقائی مسائل سے آگاہ کیا اور ترقیاتی کاموں کے حوالے سے گفتگو کی گئی.
04/02/2024
February 5th Kashmir Solidarity Day.
یوم یکجہتی کشمیر
"Kashmir is the jugular vein of Pakistan" is not stated as quote rather is a belief in the hearts and souls of every patriotic citizen of Pakistan.
07/09/2023
چیئرمین ویلج کونسل بانڈی جلیال طارق شہزاد صاحب مولانا نومیر صاحب کو نکاح رجسٹرار کا لائسنس جاری کرتے ہوئے
27/02/2023
محکمہ بلدیات اور یونیسف کے اشتراک سے ہونے والی ورکشاپ ( Capisity building workshop on CRVS ) کے اختتام پر سیکریٹری ویلج کونسل بانڈی جلیال سرٹیفیکیٹ وصول کر رہے ہیں
19/09/2022
چئیرمین ویلج کونسل بانڈی جلیال طارق شہزاد, کسان کونسلر جہانگیر عباسی اور سیکرٹری ویلج کونسل عدنان احمد سینٹرل جلیال روڈ کے افتتاح کے موقع پر
18/08/2022
چیئرمین ویلج کونسل بانڈی جلیال طارق شہزاد عباسی کی دفتر ویلج کونسل آمد. صفائی عملے کو تعیناتی آرڈر دینے کے ساتھ ویلج کونسل میں صفائی ستھرائی کے حوالے سے ہدایات دیں.
08/08/2022
Secretary Village Council Bandi Julial.
23/06/2022
نو منتخب یوتھ کونسلر ویلج کونسل بانڈی جلیال مفتی قمر امجد کی دفتر ویلج کونسل آمد!
سیکرٹری ویلج کونسل بانڈی جلیال عدنان احمد نے خوش آمدید کہا اور مبارکباد پیش کی.
23/06/2022
نو منتخب کسان کونسلر ویلج کونسل بانڈی جلیال جہانگیر عباسی کی دفتر ویلج کونسل آمد!
سیکرٹری ویلج کونسل بانڈی جلیال عدنان احمد نے خوش آمدید کہا اور مبارکباد پیش کی.
23/06/2022
نو منتخب جنرل کونسلر ویلج کونسل بانڈی جلیال محسن شبراز کی دفتر ویلج کونسل آمد!
سیکرٹری ویلج کونسل بانڈی جلیال عدنان احمد نے خوش آمدید کہا اور مبارکباد پیش کی.