13/01/2022
سابق ایم پی سردار فرید احمد خان، صوبائی صدر یوتھ ونگ سردار اورنگزیب نلوٹھہ کے ہمراہ صوبہ ہزارہ کے قیام کے حوالے سے منعقدہ احتجاجی دھرنے میں شریک۔
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sardar Fareed Ahmed Khan, Abbottabad.
13/01/2022
سابق ایم پی سردار فرید احمد خان، صوبائی صدر یوتھ ونگ سردار اورنگزیب نلوٹھہ کے ہمراہ صوبہ ہزارہ کے قیام کے حوالے سے منعقدہ احتجاجی دھرنے میں شریک۔
05/12/2021
شیر تیری جیت انشاءاللہ ♥️♥️✌️✌️🐆🐆
30/10/2021
سابق ایم پی اے سردار فرید احمد خان کی آج یونین کونسل پٹن کلاں گاؤں کوٹلہ گلی ایک شادی کی تقریب میں شرکت
20/10/2021
آج حافظ عقیل عباسی نے بیٹے کی مگنی کی تقریب حمانیہ ریسٹورنٹ بہارکہو میں منعقد کی جس میں سابقہ ایم پی اے سردار فدا احمد خان اور سردار فرید احمد خان اور تمام قریبی رشتے داروں نے شرکت کی۔
19/10/2021
سابقہ عوامی ایم پی اے سردار فرید احمد خان صاحب دلولہ سرلہ کے مقام پر سابقہ ممبر اسحاق عباسی کے کزن کی وفات پر ان کے برادران اور اہل علاقہ سے تعزیت کرتے ہوئے
17/10/2021
اسلام آباد مسلم لیگ نون کے سیاسی و سماجی شخصیت وحید احمد عباسی کے صاحبزادے وقاص عباسی کی شادی میں سابقہ گورنر خیبرپختونخواہ سردار مہتاب احمد خان
سابقہ ایم پی اے سردار فرید احمد خان کی شرکت وقاص عباسی کو زندگی کی نئی شروعات پر مبارکباد اور نئی تمناؤں کا اظہار
11/10/2021
سابق ایم پی اے سردار فرید احمد خان کا ککمنگ کے علاقے،ککمار بانڈی اور دیگر علاقوں کا دورہ ، اہلِ علاقہ سے ملاقات۔
10/10/2021
محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان کا انتقال قومی سانحہ ہے،وہ پاکستان کا ایک قابلِ فخر سرمایہ تھے جنھوں نے اپنی بہترین صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے پاکستان کو رہتی دنیا تک نا قابلِ تسخیر بنا دیا،اللہ تعالیٰ انھیں غریقِ رحمت فرمائے۔آمین
27/09/2021
سابق ایم پی ای سردار فرید خان ، عبدالعزیز عباسی یو سی پلک اور سابق تحصیل ممبر اشتیاق عباسی یو سی گورینی کی کاروباری اور سماجی شخصیت محمد گستاسب عباسی صاحب کے بیٹےکی شادی میں شرکت بہارہ کہو ماڈرن شادی حال
26/09/2021
یونین کونسل پٹن کلاں پاکستان مسلم لیگ نون کی سیاسی و سماجی رہنما ڈاکٹر محمد شریف کے بیٹے کی دعوت ولیمہ کے شرکت کے موقع پرڈی ایس پی جمیل الرحمن قریشی پاکستان مسلم لیگ نون کے سابقہ ایم پی اے سردار فرید خان ۔سردارشمعون یارخان ۔ سابقہ ممبر تحصیل کونسل ریاض قریشی ۔سابقہ ناظم یونین کونسل پٹن کلاںحاجی اکبر صاحب۔سابق ناظم حاجی محمد ارشاد ۔سابقہ ناظم خورشید قریشی ۔کولیاں ۔خورشید قریشی پٹن
24/09/2021
Official account Sardar Fareed Ahmed Khan 🔥