PTI Youth Force Havelian

PTI Youth Force Havelian

Share

strengthen the vision of Imran khan with real worker

16/03/2022
24/02/2022

چیف سپورٹر: فواز خان آف لنگرا

21/02/2022

حاجی زر خان جدون اور امیدوار برائے تحصیل ناظم حویلیاں اسلم زر خان جدون کی عطائی خان ہاؤس حویلیاں آمد بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال اس موقع پر افتخار احمد خان جدون اور سابق ایم پی اے نثار صفدر جدون بھی موجود ہیں اور اسلم زر خان امیدوار برائے تحصیل ناظم حویلیاں نے اپنی الیکشن کمپین کا آغاز عطائی خان ہاؤس سے شروع کر دیا
افتخار احمد خان جدون اور نثار صفدر جدون نے پی ٹی آئی کے امیدوار برائے تحصیل ناظم حویلیاں اسلم زر خان جدون کی حمایت کا اعلان کر دیا

05/01/2022

جمعرات 6 جنوری کو دن 12:30 بجے، رائل پیلس شادی ہال، سٹیڈیم روڈ، ایبٹ آباد میں پاکستان تحریک انصاف کا ورکرز کنونشن منعقد کیا جا رہا ہے جس میں تمام سابقہ عہدیدار، ورکرز اور نوجوانوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
ورکرز کنونشن میں صدر PTI خیبر پختونخواہ جناب پرویز خٹک اور چیف منسٹر خیبر پختونخواہ محمود خان صاحب شریک ہونگے۔

04/01/2022

درخت نہیں جو کاٹ کے چلے جاؤ گے!!!!!!!!
پہاڑ ہوں گرانے میں تیری نسل مٹ جائے گی

03/01/2022

جمعرات 6 جنوری کو دن 12:30 بجے، رائل پیلس شادی ہال، سٹیڈیم روڈ، ایبٹ آباد میں پاکستان تحریک انصاف کا ورکرز کنونشن منعقد کیا جا رہا ہے جس میں تمام سابقہ عہدیدار، ورکرز اور نوجوانوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
ورکرز کنونشن میں صدر PTI خیبر پختونخواہ جناب پرویز خٹک اور چیف منسٹر خیبر پختونخواہ محمود خان صاحب شریک ہونگے۔
منجانب سابق ایم۔پی اے و ضلع صدر پی ٹی آئی نثار صفدر جدون

02/01/2022

کوئی بلکل تیرے جیسا تو نہیں ہو سکتا🖤🥀

Want your business to be the top-listed Government Service in Abbottabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Abbottabad
22010