PTI SMT Tehsil Lora Official
Social Media Team MPA PK-43 Sardar Rajab Ali Khan Abbasi Tehsil Lora District Abbottabad
13/09/2025
جناب سردار رجب علی خان عباسی صاحب ممبر صوبائی اسمبلی
خیبرپختونخواہ سے پاکستان تحریک انصاف تحصیل لورا کے
رہنماؤں جناب حبیب عباسی صاحب جناب یاسر عرفات عباسی
صاحب جناب وحید عباسی صاحب جناب عابد عباسی صاحب کی ان کے آفس میں ملاقات
🇧🇫
🇧🇫
Abbottabad PTI SMT Tehsil Lora Official Sardar Sajid Ali Khan Abbasi Sajid Ali Khan Abbasi Imran Khan PTI Khyber Pakhtunkhwa Sardar Rajab Ali Khan Abbasi Ali Muhammad Khan
07/09/2025
پاکستان تحریک انصاف یونین کونسل گورینی کی پی ٹی ائی ورکر کی اہم مشاورتی میٹنگ سالگراں کے میں رکھی گئی جس میں محمد عمران عباسی عبدالرحیم عباسی حبیب عباسی وحید عباسی یاسر عباسی شعیب عباسی سراب عباسی محمد رضوان عباسی سمیت دیگر ورکروں نے بھی شمولیت کی علاقائی مسائل پر طویل گفتگو کے بعد ترقیاتی کاموں اور تنظیمی امور پر مشاورت بھی عمل میں لائی گئی محمد عمران عباسی اور دیگر رہنماؤں نے یقین دہانی کروائی ہم منتخب کردہ نمائندوں کے ساتھ مل کر بہت جلد تنظیمی ڈھانچے پر عملی کام کریں گے تمام یو سی گورینی کے ورکروں کو ایک پیج پر متحد رہ کر پارٹی کے لیے کام کرنا ہماری اولین ترجیح ہوگی ۔۔۔
ٹیم گراؤنڈ واریرز پاکستان تحریک انصاف تحصیل لورا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Abbottabad
