Voice of buringalli

Voice of buringalli

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice of buringalli, Social service, Abbottabad.

گروپ واہس آف بیرن گلی بنانے کا مقصد آپنے علاقائی مسائل کو سوشل میڈیا پر اجاگر کرنے کے ساتھ علاقائی مسائل کو حل کرنے کی کوششیں کی جاہیں
اور بلدیاتی نمائندوں کو اپنے علاقائی کاموں کی آگاہی دیں یونین کونسل بیرن گلی کا زیادہ تر ایریا بنیاد سہولیات سے محروم ہ

10/11/2025

یونین کونسل بیرنگلی ویلج 1
گورنمنٹ پرائمری سکول برونگیالہ
کی طرح کے مسائل کا شکار
ف
پی ٹی سی فنڈز کی عدم دستیابی کی وجہ سے بلڈنگ خستہ حالی کا شکار
منجانب

10/06/2022
07/03/2022

اتحاد ویلفیئر فاؤنڈیشن اپنے علاقے بیرنگلی میں مستحق لوگوں کے لئے رمضان پیکج اور اس کے ساتھ ساتھ مالی امداد کے لئے کام کر رہا ہے ہماری بیرنگلی میں کئ فیملی ایسی ہیں جن کا کوئی کمانے والا نہیں ہے ہم دوستوں نے مل کر مستحق لوگوں کے لئے اتحاد ویلفیئر فاؤنڈیشن کے ساتھ کام کرنے کا فیصلہ کیا اتحاد ویلفیئر فاؤنڈیشن مستحق لوگوں کے لئے ایک مسیحا کا کردار ادا کر رہا اللہ سبحانہ وتعالی ہم سب بھائیوں کو اس نیک کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے اور اس پر اسی طرح کام کرنے کی توفیق دے امین

03/03/2022

اسلام علیکم
امید کرتا ہوں سب بھائی دوستوں بزرگ جتنے بھی لوگ سردار گروپ اور الیکشن کمپین گروپ کے حصہ تھے سب خریت سے ہوں گے جیسا کہ آپ تمام بھائیوں کو معلوم ہے پچھلے 2 ماہ سے الیکشن کے حوالے سے بات چیت ہو رہی تھی ہماری بد قسمتی ہمارے علاقے کے مفاد کے لئے جو کہ 1450 ووٹر کا علاقہ ہے جو کافی معرومیوں کا شکار ہے بیرنگلی کے تمام علاقوں سے آج بھی ہمارا علاقہ جو اتنی بڑی آبادی سے تعلق رکھتا ہے بہت ساری معرومیوں کا شکار ہے اپنے علاقے کے کافی لوگوں کی جدوجہد کے باوجود امیدواروں میں اپنے علاقے کے مفاد کے لئے کوئی متفقہ فیصلہ سامنے نہیں آیا لہذا ہم دوستوں نے بھائیوں نے بزرگوں نے مل کے ایک فیصلہ کیا ہم اپنے ووٹ کا استعمال اپنے علاقے کی محرومیوں کے لئے کریں گے نہ کہ کسی تعلق نہ کہ کسی رشتہ داری کو ووٹ دیں گے لہذا بڑی جدوجہد ان بھائیوں کی جنہوں نے امیدواروں میں متفقہ فیصلہ کروانے کے لیے انتھک محنت کی ان لوگوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جو اپنے علاقے کے لئے اتنی اچھی سوچ رکھتے ہیں ان ساری چیزوں کو مدنظر رکھتے ہوئے اور الیکشن کے پچھلے حلاتوں کو دیکھتے ہوئے ہم بھائیوں نے اپنے علاقے کے مفاد کے لئے پلان بی پر آج سے کام شروع کر دیا ہے دعا ہے اپنے علاقے کے مفاد کے لئے جو لوگ پلان بی کا حصہ بنے اللہ پاک ان کو کامیاب کرے پلان بی صرف اپنے علاقے کے مفادات کے لیے کام کرے گی نہ کہ کسی امیدوار یا کسی پارٹی سے پلان بی کا کوئی تعلق ہوگا اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو امین شکریہ

09/08/2021
Want your business to be the top-listed Government Service in Abbottabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Abbottabad