ایبٹ آباد میں سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی اکلوتی یوینورسٹی کے فیصلے بھی اب جرگے میں ہونے لگے 🤦🏻♂️
جب سفارشی پالے اور مسیر ٹائپ افراد اداروں پر مسلط کیۓ جائیں گے تو قانون اور میرٹ کیبجاۓ جرگوں میں ہی فیصلے ہوں گے!!
Unofficial: I am from Abbottabad
Often a satirical page. This page has a unique way of raising local issues. It remains a major hub for tourism of the Northern Areas in the summer.
Our theme: #SaveAbbottabad #CleanNGreenAbbottabad #SayNoToPlasticBags #ShaoorTheInitiative Sooba Hazara Abbottabad (Urdu: ایبٹ آباد) is the 2nd largest city of the NWFP province of Pakistan . The city is situated in the Orash Valley, 150 km north of Islamabad and 200 km east of Peshawar at an altitude of 4,120 feet (1,260 m). The city is well-known throughout Pakistan for its pleasant weather, hig
“ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹِک ٹاک کالوجی میں کشیدگی کم کرانا میرے لیۓ بہت آسان ہے”
ٹرمپ کاکا
جناح آباد ایبٹ آباد کی ۱۹۹۴ میں منقعد ایک میوزک کنسرٹ کی یادگار ویڈیو !
27/10/2025
ایبٹ آباد یونیورسٹی میں جو ہنگامہ آرائ ہوئ یہ اس بات کا ایک اور واضح ثبوت ہے کہ مشتاق غنی نے گزشتہ ۲۰ سالوں میں ایبٹ آباد کے ہر صوبائ ادارے میں اپنے خوشامدی بھرتی کرکے شہر کے ہر ادارے کو کھوکھلا کر دیا ہے! مئیر سے لیکر کلاس فور تک انکی مرضی سے آیا -
اقربا پروری کی انتہا کر دی گئی، بڑے بڑے نااہل لوگ اہم عہدوں پر بیٹھاۓ گۓ جسکا نتیجہ ہم آج بھگت رہے ہیں اور پتہ نہیں کب تک بھگتے رہیں گے!
27/10/2025
“ایبٹ آباد یونیورسٹی میں طالبعلموں کے درمیان کو اسلیۓ فروغ دے رہے ہیں تاکہ ادارے سے فارغ التحصیل ہونے کیبعد کوئ بھی بےروزگار نہ رہے”، یونیورسٹی انتظامیہ
27/10/2025
او تُساں ہور کے شہ لوڑ اے ہونڑ؟
26/10/2025
نئی بسوں کے اعلان کیبعد ٹبادیوں کو دن میں بھی ہر طرف بسیں نظر آنے لگیں 😋
بسیں آئیں گی… سڑکیں سنبھلیں گی؟
ایک شہری کا خیال۔
کہتے ہیں خوشخبری ملی ہے۔
تین مہینوں میں ایبٹ آباد اور گردونواح سے تمام سوزوکیاں غائب
اور ان کی جگہ آئیں گی نئی، چمچماتی بیس بسیں۔
اب یہ واقعی خوش کن بات ہے۔
روز کے ہارن، دھواں، شور،
اور وہ تنگ سڑکیں جہاں انسان نہیں،
لوہے کے بکسے ایک دوسرے سے رگڑ کھاتے گزرتے ہیں۔
سوچنے کو تو دل چاہتا ہے کہ بسیں آئیں تو فضا صاف ہو،
شور کم ہو، لوگوں کو کچھ سکون ملے۔
مگر سوال وہی پرانا ہے:
فیصلہ پہلے، تجزیہ بعد میں؟
یا پھر یہ بھی ایک اور اعلان ہے جس کا فیتہ تو کٹ جائے گا،
مگر انجام کسی فائل میں نیند لے گا؟
جیسے وہ پنک بسیں
بات صرف ایبٹ آباد کی نہیں۔
یہ پورا ہزارہ ڈویژن ہے —
آٹھ اضلاع، تقریباً 61 لاکھ لوگ۔
اور ان سب کی گزرگاہ، ان سب کی سواریوں کا راستہ،
آخر میں آ کر ایبٹ آباد ہی بنتا ہے۔
یعنی بوجھ صرف ایک شہر کا نہیں،
پورے ہزارہ کا ہے۔
ایبٹ آباد کی سڑکیں ان لاکھوں کا دباؤ سہتی ہیں
جو روز کہیں نہ کہیں سے یہاں سے گزرتے ہیں۔
اب سوال یہ ہے کہ بیس بسیں
اس بوجھ کے آگے کیا کر پائیں گی؟
یہ فیصلہ کسی تحقیق پر مبنی ہے؟
کوئی ٹریفک اسٹڈی، کوئی مسافروں کا ڈیٹا،
کوئی ماہرین کی رائے؟
یا بس وہی “چلو کچھ تو کر دکھاؤ” والا جذبہ؟
بسیں تب نعمت بنیں گی جب سڑکیں ان کے قد کی ہوں۔
ورنہ تنگ راستوں پر بڑی گاڑیاں
یوں الجھتی ہیں جیسے نلکی میں اونٹ۔
اوقات غیر واضح ہوں،
روٹ کاغذ پر ہو مگر زمین پر نہ ملے،
تو اگلے سال یہی خبر بنے گی:
“بسیں بند، سوزوکیاں واپس۔”
فیصلہ اچھا ہے۔ نیت بھی ٹھیک ہوگی۔
مگر عمل؟
بس یہی سوال ہمیشہ کا درد بن کر رہ جاتا ہے۔
ادارے اگر واقعی سنجیدہ ہیں،
تو عوام کو بھی ساتھ بٹھائیں۔
بتائیں کہ کس روٹ پر بس چلے گی،
کتنے مسافر روز سفر کریں گے،
کتنے اسٹاپ ہوں گے،
اور بس کا کرایہ کیا ہوگا۔
یہ سب کھلے عام شیئر کیا جائے۔
شہریوں کو بھی چاہیے کہ
سڑکوں، اسٹاپس، صفائی ۔قطار و انتظار ضعیف بیمار خواتین کچھ امتیازات کو لازم خیال میں رکھیں۔
بسیں خوش آئند ہیں،
مگر اگر سڑک وہی، نظام وہی،
اور عادتیں بھی وہی رہیں
تو خوشی بس اعلان تک محدود رہ جائے گی۔
تحریر: شھادت سفلی
📢 اہم اطلاع برائے مہربانی شیئر کریں 🙏
آج میرے سے ایوب میڈیکل کمپلیکس سے لے کر میرپور مسازی کے علاقے کے درمیان کہیں میرا والٹ (بٹوا) گم ہو گیا ہے۔
اس والٹ میں:
دو ATM کارڈز
ایک شناختی کارڈ (ID Card)
دو اسٹوڈنٹ کارڈز
کچھ اہم دستاویزات
اور تھوڑی نقد رقم شامل ہے۔
جو بھی بھائی یا بہن کو یہ والٹ ملے، برائے مہربانی مجھ سے رابطہ کریں۔
یہ میرے لیے بہت اہم ہے 🙏
📞 رابط03121584744
👤 نام: اعزاز اللہ
اللہ آپ کو اس کا بہتر اجر دے 🤲
26/10/2025
تمہارے شہر کا موسم بڑا سہانا لگے
میں ایک شام چُرا لوں اگر برا نہ لگے
26/10/2025
آئ-فون بنانے والی ٹریلین ڈالر کمپنی ایپل بہت جلد ایبٹ آباد میں اپنے اسٹور کا افتتاح کرے گی!
Smart phone giant set to open it’s store in
آج الصبح ایبٹ آباد میں آگ بھڑک اُٹھی جس کے شعلے اور دھواں میلوں دور سے دیکھا جا سکتا ہے
‼️
Video courtesy: Rizwan Saifi
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Address
Tanchi Chowk
Abbottabad
46000
