Abbottabad GPO

Abbottabad GPO

Share

Delivery & Information at lightning Speed.

06/09/2025

"جشنِ عید میلاد النبی ﷺ
رحمتِ عالم کی آمد مبارک"

📬
📮

05/09/2025
29/07/2025

اہم اطلاع برائے بجلی بلز ادائیگی
ہزارہ الیکٹرک کمپنی کے صارفین بجلی اب بغیر کسی مسئلہ کے اپنے بجلی بل اپنے قریبی ڈاک خانے PAKISTAN POST OFFICE میں جمع کرواسکتے ہیں شکریہ


02/06/2025

ٹریفک پولیس ایبٹ آباد کی جانب سے عوام کی فلاح اور سہولت کی خاطر بہترین اقدام۔

ٹریفک پولیس ایبٹ آباد اور جنرل پوسٹ آفس(GPO) کے مابین مفاہمتی یاداشت پر دستخط۔

دور دراز رہنے والے اور لائیسنس برانچ نہ آ سکنے والے صارفین اب گھر بیٹھے اپنا لائیسنس بذریعہ رجسٹری یا ڈاک گھر منگوا سکتے ہیں۔

ڈی پی او ایبٹ آباد عمر طفیل خان اور ایس ایس پی ٹریفک قمر حیات خان کی ذاتی کاوشوں کی بدولت ٹریفک پولیس ایبٹ آباد اور جنرل پوسٹ آفس(GPO) ایبٹ آبادکے مابین چیف پوسٹ ماسٹر عامر شہزاد اور ٹائون انسپکٹر ایبٹ آباد عبدالغفور کی موجودگی میں ایک مفاہمتی یاداشت پر دستخط کیے گئے۔ جس کے مطابق جو صارفین اپنا ڈرائیونگ لائیسنس وصول کرنے لائیسنس برانچ ایبٹ آباد نہیں آسکتے اب ڈرائیونگ لائیسنس انکے گھر کی دہلیز پر پہنچایا جائے گا۔
ایبٹ آباد شہر سے دور دراز رہنے والے لوگ اس سہولت سے استفازہ حاصل کر سکیں گئیں۔
اس مفاہتی یاداشت کے مطاطق بذریعہ رجسٹری لائیسنس خارڈ پہنچانے کے چارجز مبلغ 60 روپے جبکہ عام ڈاک کے ذریعے لائیسنس کارڈ پہنچانے کے چارجز مبلغ 30 روپے مقرر کیے گئیں ہیں۔

05/02/2025

کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی کو سلام پیش کرتے ہیں۔ ان کا غیر متزلزل عزم اور قربانیاں پوری دنیا کے لیے مثال ہیں۔




21/01/2025

https://www.facebook.com/share/18PVmBgQK5/

عوامی مسائل کا آن لائن حل ! 📣
ڈائریکٹر جنرل آف پاکستان پوسٹ
بذریعہ ZOOM Cloud Meetings APP
آن لائن کھلی کچہری لگائیں گے،
بروز بدھ، مورخہ 22 جنوری 2025
بوقت: 11:00 تا 01:00 بجے دن
بذریعہ ZOOM APP
Meeting ID: 786 148 1947
Passcode: 111 111 117

Join ZOOM MEETING LINK here
https://bit.ly/PakPostZoomMeeting

You can download ZOOM App from relevant App Stores below

Google Play Store
https://bit.ly/ZoomMeetingAndroidApp

Apple App Store
https://apple.co/3zZCnie

مزید معلومات کے لیے ہماری ویب سائٹ ملاحظہ کیجئے
https://www.pakpost.gov.pk
https://ep.gov.pk
UPU
Prime Minister’s Performance Delivery Unit
Prime Minister's Office of Pakistan
Government of Pakistan
Chief Postmaster Lahore GPO
Postmaster General Central Punjab, Lahore
Karachi GPO
Postmaster General - Metropolitan Circle Karachi
G.P.O Murree
Faisalabad GPO

📮
📬

24/12/2024

For any complaints regarding our delivery or any other services Contact 0992921175-74

08/11/2024

All Post Offices remain Closed on account of 9th Nov 2024 Saturday,
Allama Iqbal Day

except and

26/10/2024

Press Release
Pakistan Post Clarifies Its Position on False Recruitment Advertisements
Islamabad, October 26, 2024.
It has come to the attention of Pakistan Post that a fraudulent recruitment advertisement is circulating on social media, claiming to offer job opportunities within the organization. Pakistan Post would like to clarify that it has no connection with this advertisement and strongly advises the public to disregard such misleading information.
*Presently, there is I complete ban on new recruitment and no such activity is under consideration.*
We urge the public to verify any recruitment announcements through these trusted sources to avoid falling prey to such news.
For official updates, please visit our website at www.pakpost.gov.pk

پریس ریلیز
پاکستان پوسٹ نے جھوٹے بھرتیوں کے اشتہارات پر اپنی پوزیشن واضح کی۔
اسلام آباد، 26 اکتوبر 2024:
پاکستان پوسٹ کی توجہ میں یہ بات آئی ہے کہ سوشل میڈیا پر ایک جعلی بھرتی کا اشتہار گردش کر رہا ہے جس میں ادارے میں ملازمت کے مواقع فراہم کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔
پاکستان پوسٹ واضح کرنا چاہتا ہے کہ اس کا اس اشتہار سے کوئی تعلق نہیں ہے اور عوام کو سختی سے مشورہ دیتا ہے کہ ایسی گمراہ کن معلومات کو نظر انداز کریں۔
اس وقت نئی بھرتیوں پر مکمل پابندی ہے اور ایسی کوئی سرگرمی زیر غور نہیں ہے۔
ہم عوام سے گزارش کرتے ہیں کہ بھرتی کے کسی بھی اعلان کی تصدیق ان معتبر ذرائع سے کریں تاکہ ایسی خبروں کا شکار نہ ہوں۔
آفیشل اپ ڈیٹس کے لیے، براہ کرم ہماری ویب سائٹ www.pakpost.gov.pk پر جائیں۔
Information Department Islamabad

15/10/2024


Want your business to be the top-listed Government Service in Abbottabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Allama Iqbal Road Cantt Abbottabad
Abbottabad
22010

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00