12/11/2023
زرا نہیں پورا سوچئے ۔۔
اسرائیلی مصنوعات
دنیاء بھر میں بائیکاٹ کرنے کیلیئے اسرائیلی مصنوعات میں فقط "مکڈونلڈ" کا برگر ھی شامل نہیں بلکہ پارلیمنٹ میں اور ایوان بالا میں بیٹھے امریکی و اسرائیلی پروردہ "وزراء و امراء" بھی شامل ھیں۔ لھذا "برگر کے ساتھ ساتھ انکا بھی بائیکاٹ" ھمارا اولین فرض ھے کہ جو ھمارے اندر "امریکی و اسرائیلی" پالیسیز کے رائج کرنے میں اھم کردار ادا کرتے ھیں🤗

28/09/2023
26/02/2022
20/08/2020