Neeloi Seer Sharqi Abbottabad

Neeloi Seer Sharqi Abbottabad

Share

Known For Hospitality, Unity, Amity، brotherhood.

22/02/2026

رمضان المبارک کا آج چوتھا روزہ، محلہ نیلوئ اور گاؤں کے کے تمام مرحومین بزرگ، خواتین ، نوجوان، بچے جو اس دنیا سے رخصت ہوگئے انکے لیے دعا کریں اللہ پاک سب کی مغفرت فرمائے ۔ سب کی قبر و حشر کی منازل آسان فرمائے ۔ ہمارے محلے میں جو بیمار ہیں اللّٰہ پاک رمضان کے صدقے شفا یابی عطا فرمائے ۔ اللّٰہ پاک محلے والوں کو اتفاق و اتحاد عطا فرمائے، مساجد کو آباد کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔

02/02/2026

"آگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں"
"سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں"
ّٰہ___وانا__الیہ__راجعون
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ #نیلوئ سے کے بھائی ، ، ، عمیر عباسی , عزیر عباسی کے والد دل کے دورے کے باعث دارفانی سے رخصت ہوگئے ہیں ، تصدق صاحب نہایت ہی نفیس اور شفیق اور اعلی کردار شخصیت تھے جو اپنے جانے سے پورے علاقے کو سوگوار کر گئے ہیں ۔
دعا ہے اللہ پاک قبر نور سے منور فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔
"
کل دن 02:00 بجے ادا کی جائے گی"

18/01/2026

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ محلہ نیلوئ سے
طارق عباسی اور واسر عباسی
کی والدہ ماجدہ انتقال فرما گئ ہیں، اللّٰہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
نماز جنازہ آج رات دس (10:00)بجے ادا کی جائے گی۔

Photos from Neeloi Seer Sharqi Abbottabad's post 11/01/2026

"انا للّٰہ وانا الیہ راجعون "
ایک دن قبل گاؤں #میان #سیرغربی میں انتہائی خوفناک موٹر سائیکل حادثہ کا شکار ہونے والے
دونوں نوجوان
اور دار فانی سے رخصت ہوگئے ہیں، اللّٰہ پاک لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ، واقعے سے علاقے کی فضا سوگوار ۔

09/01/2026

نیلو سیر شرقی کاخوبصورت نظارہ۔
کون کس کس جگہ سے ویڈیو دیکھ رہا ہے کمنٹس میں بتائیں ۔

#نیلوئی




Neeloi Seer Sharqi Abbottabad
سیر شرقی نیوز الرٹس

05/01/2026

نیلوئ سیر شرقی میں برف باری کا منظر۔
#نیلوئی



28/12/2025

اسلام علیکم ،
آج نیلوئ کے مقام پر ایک ریت بلاک کا لوڈ #ڈمپر کسی تکنیکی وجہ سے #حادثے کا شکار ہوگیا ، الحمدللہ کوئ #جانی نقصان نہیں ہوا، ٹریفک کی روانی عارضی طور معطل ،اہل محلہ #نیلوئی کی جانب سے امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔

23/11/2025

وقت گزر جاتا ہے ، یادیں چھوڑ جاتا ہے
جب مکان اور راستے کچے لیکن لوگ سچے ہوا کرتے تھے۔

19/10/2025

ضمنی انتخابات 19 اکتوبر 2025 وی سی سیر شرقی دو امیدواروں کے درمیان کانٹے دار مقابلہ جس میں محلہ نیلوئ سے تعلق رکھنے والے جناب ضیاء الرحمن عباسی فاتح قرار پائے
انہوں نے جناب چوہدری ساجد صاحب سے 42 ووٹوں برتری حاصل کی ۔
اہل محلہ کی طرف سے ضیاء الرحمن صاحب کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔

22/09/2025

اللّٰہ پاک جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے آمین ۔

افسوسناک خبر/سیر شرقی تروڑ۔ !
تروڑ سیر شرقی والے ڈاکٹر خطیب الرحمن عباسی مرحوم کے صاحبزادے، ماسٹر عقیل عباسی کے بھائی حافظ شکیل عباسی اچانک حرکت قلب بند ہونے سے دنیا فانی سے رخصت فرما گئے ہیں،
انا اللہ وانا الیہ راجعون۔
مرحوم کا نمازے جنازہ کل بروز منگل دن #ایک بجے تروڑ میں ادا کیا جائے گا۔
اللہ پاک کامل بخشش فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
fans

06/09/2025

الصلواۃ والسلام علیک یارسول اللہ
الصلواۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ ۔

Photos from Neeloi Seer Sharqi Abbottabad's post 03/09/2025

اہلیان نیلوئ تروڑ و سیرشرقی گلیات اور نگری ٹوٹیال والوں کے لیے ,
*نئی بس سروس*
تروڑ سے راولپنڈی پیر ودھائی
پیر ودھائی سے روانگی صبح 9:45۔
فیض آباد سے دن 10:10
باڑیاں سےدن12:30
تروڑ سے واپسی شام 3:30
باڑیاں شام 4:20
رابطہ نمبر ۔
Tuseef Abbasi 03222714051

Najad Abbasi 03165326728

Want your business to be the top-listed Government Service in Abbottabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


10 Km From Barian Punjab
Abbottabad
22010