آج پھر انگلیاں مچل رہی تھیں تجھ سے رابطے کو
آج پھر ہم نے ہاتھ کو دیوار پہ دے مارا۔
Aik Sher.
Awesome Poetry �
کیا ہوگا؟
اگر ہم منطق سے آگے بڑھیں،
اور آپ مجھے لکھیں!
کیسے ہو؟
اور میں آپ کو بے ساختہ جواب دوں!
میں آپ کے بغیر ٹھیک نہیں ہوں.. 😔
Aadi 🍂
ھے حصول آرزو کا راز _______ ترکِ آرزو
میں نے دنیا چھوڑ دی تو مل گئی دنیا مجھے!
Aadi 🍂
کل بچھڑنا ہے تو پھر "عہدِ وفا" سوچ کے باندھ
ابھی "آغازِ محبت" ہے ____ گیا کچھ بھی نہیں
Aadi 🍁
زندگی نے دنوں اور راتوں کی ایک اور میعاد پوری کر لی ہے اور ایک اور سال تاریخ کے وجود میں گم ہو گیا ہے۔
Aadi 🍁
زخم دیتے ہوئے کہا اس نے
عاشقی کی رسید ہو جائے ؟
Aadi 🍁
اپنی مٹهی میں درد تهامے
ایک سہمہ ضعیف مالی
آنسووں سے کہ رہا تها
چند پتے ، یقین جانو
بہار میں بهی ٹوٹتے ہیں....!!
Aadi 🍁
آرزوۓ وصال کے آگے
زندگی کتنی مختصر ٹھہری
کچھ نہ ٹھہرا جہانِ گرداں میں
اک تری آرزو مگر ٹھہری۔۔
Aadi🍁
تیکوں خط ڈیون میں آپ آ ساں
میڈا قاصد مویا، ٹھرکی اے
Aadi 🍁
مصرعہ مکمل کریں
پھر یوں ہوا کہ۔۔۔
Aadi🍁
میں نے مناسب ہی نہ سمجھا، عامل تک رسائی
اب محبوب بھی قدموں میں لاؤں تو مر نہ جاؤں
Aadi🍁
کبھی وہ چاند جو پوچھے کہ شہر کیسا ھے
بجھے بجھے ھوئے لگتے ھیں بام و در , کہنا ..
Aadi 🍁
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Abbottabad
