Change the Leadership of Pakistan

Change the Leadership of Pakistan

Share

TO CHANGE THE CORRUPT PEOPLES FROM THE ADMINISTRATION OF GOVERNMENT OF PAKISTAN

ALL PAKISTANI SHOULD COME AT THE PLATE FORM OF THIS MOVEMENT TO CHOOSE OUR RIGHT MAN WHO CAN LEAD US TOWARD THE CHALLENGES OF THIS TIME

WE HAVE TALENT, WE HAVE STRENGTH, WE HAVE ABILITY SO WHY NOT WE LEAD THE WORLD?

18/10/2024

لاڑشا پے خاور تا کمستور مالا راوڑا۔۔۔ چیری بلاسم تا ڈیزل زرداری درے سلور مالا راوڑا🤣🤣

30/03/2024

's from every field come forward and serve 🇵🇰

15/03/2023
09/10/2022

گر کوئی تاریخ سے واقف ھے تو جن ممالک سے جا کر کرائم منسٹر نے بھیک مانگی ھے اور دعوی کیا ھے کہ وہ ممالک پچھلے پچھتر سالوں سے ہماری مدد کر رہے ہیں

تو کوئی اس فقیر کو جا کر بتلاۓ کہ

ستر کی دہائ تک سعودی شُرطوں کی تنخواہیں پاکستانی خزانے سے جاتی تھیں

پاکستان جرمنی جیسے ملک کو قرض دیتا تھا

یو اے ای کا النیہان جب پاکستان سے مدد لینے آتا تھا تو اسے پی آئ اے کے جہاز سے

وزارتِ خارجہ کا ایک سیکشن آفیسر لینے جاتا تھا

استنبول کےعجائب گھروں میں آج بھی جنگ عظیم میں ہندوستانی مسلمان عورتوں کے زیورات پڑے ہیں جو انہوں نے عطیہ کے طور پر ترکی بجھواۓ تھے

ہم بھکاری نہیں تھے

ہمارے ہاتھ دینے والے تھے

ہم بھکاری اس وقت بنے ہیں جب تم لٹیرے بھائی اقتدار میں آۓ تھے

بخدا ستر کی دہائ تک پاکستانی پاسپورٹ کی حیثیت

برٹش یا امریکن پاسپورٹ جیسی ہوتی تھی

تمہاری وجہ سے ہم

نے اپنی حیثیت گنوائی ھے

انیس سو پچاسی میں انگلینڈ

ائرپورٹ پر پاکستانیوں کو ویزہ ایشو ہوتا تھا

دنیا میں پاکستانی قوم تمہاری شوہدی حرکتوں کی وجہ سے بدنام ہوئی ھے

اب تو یہ عالم ہے کہ امریکہ میں پاکستانی وزیر اعظم کی پینٹ اتروائی جاتی ھے

اب یہ آپ پہ منحصرھے کہ آپ نے دنیا کو بتانا ھے کہ ہمارے لیڈر بھکاری نہیں یہ دو ذلیل بھائی اور زرداری بھکاری ہیں

بحیثیت قوم ہم آج بھی ایک خوددار قوم ہیں

ہم نے اپنے اسلاف سے ملی ہوئی حمیت ابھی بھی گنوائی نہیں ھے

عمران خان تو ایک سمبل ھے 💚❤💚

لیکن حقیقت میں پروف آپ نےکرنا ھے کہ

ہم ایک زندہ قوم ہیں

Want your business to be the top-listed Government Service in Abbottabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

IN THE HEARTS OF PAKISTANIS
Abbottabad
221800