13/05/2021
Rescue 1122 Abbottabad
Vision - Safe communities where all citizens are provided the right to timely emergency response and Key Objectives
1.
Emergency rescue service
Vision - Safe communities where all citizens are provided the right to timely emergency response and care without discrimination. Mission - Establishment of an effective system for emergency preparedness, response, protection & prevention; while contributing towards building socially responsible, healthy, resilient and safer communities. Provision of the right to timely e
13/05/2021
04/02/2021
**ریسکیو 1122 ایبٹ آباد*
فروری 4۔2021
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افیسر ایبٹ آباد عمران خان یوسفزئی کی ہدایات پر آن کال آفیسر نے آج رات کے وقت اچانک اسٹیشنز 11,22 اور کنٹرول روم کا دورہ کیا،
آن کال آفیسر نے اس موقع پر ریسکیورز کی حاضری، ڈسپلن اور تمام ویکلز چیک کی۔
ساجد اقبال ۔
ترجمان ریسکیو 1122 ایبٹ آباد
13/10/2020
Rescue 1122 Abbottabad
Nature of Emergency Medical emergency
Location: Qalanderabad
Vihicle Responded
AA # 03
Victim 01
Rescue 1122 team rushed to the incident place and provided them on the spot treatment and shifted to CMH .
Sajid iqbal M/C
ایبٹ آباد ریسکیو 1122 کے جوانوں نے
سربن پہاڑی کے جنگل کو بڑی تباہی سے بچا لیا
ریسکیو 1122 کنٹرول روم کو جنگل میں آگ لگنے کی اطلاع موصول ہوئی ۔۔
ریسکیو 1122 کے جوان 11 منٹ کے رسپانس ٹائم پر جائے وقوعہ پر پہنچے اور بہترین انداز سے فائر فاٹنگ کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا۔
میڈیا ترجمان۔
ساجد اقبال ۔
04/07/2020
تھانہ بگنوتر کی حدود میں کیری ڈ بہ گیری کھائی میں جاگیر ا
04/07/2020
ریسکیو 1122ایبٹ آ باد ۔
ٹریفک حادثہ!!!!!
تھانہ بگنوتر کی حدود میں کیری
ڈبہ ڈرائیور سے بے قابو ہوکر گیری کھائی میں جاگیر ا ابتدائی معلومات کے مطابق جس میں چار بندے زخمی ہوئے جسکی اطلاع ریسکیو 1122ایبٹ آباد کنٹرول روم کو ملی ریسکیو نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے دو ایمبولنس اور ٹیمیں فوری جائے حادثہ کی طرف روانہ کر دی زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ایبٹ آباد ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا گیا ہے ۔
جن میں سے دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔
روپوٹ ۔
میڈیا ترجمان ۔
ساجد اقبال ۔
03/07/2020
ریسکیو 1122 ایبٹ آباد ۔
شملہ پہاڑی کے جنگلات کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔
ریسکیو 1122 کنٹرول روم کو شملہ پہاڑی پر درختوں کو آگ لگنے کی اطلاع موصول ہوئی ۔۔
ریسکیو 1122 کے جوانوں نے فوری رسپانس کرتے ہوئے وقوعہ پر پہنچے کر امدادی سرگرمیاں شروع کر دی اور آگ پر قابو پا لیا۔
پاس ہی رہائشی علاقے اور مزید جنگلات کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا ۔
روپوٹ
میڈیا ترجمان
ساجد اقبال ۔
03/07/2020
No victim. Vehicle AF01 Fire Emergency. Location Mara pane havilia hazara road Fire Emergency
55 Station responed Damaged one full room. Property saved.
M /C sajid Iqbal.
ایبٹ آباد
ریسکیو 1122 کے جوانوں نے شیروان روڈ تھنہ توتنی کے پہاڑوں کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔
جنگل کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔۔
ریسکیو 1122 کے جوانوں کے فل فور رسپانس کرتے ہوئے
آگ پر قابو پا لیا۔۔
روپوٹ
میڈیا ترجمان۔
ساجد اقبال ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Shaheen Chowk Opposite NBP Main Branch Abbottabad
Abbottabad
