PML-N VC Surjal/Arwar

PML-N VC Surjal/Arwar

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PML-N VC Surjal/Arwar, Political Party, Abbottabad.

09/01/2026

لاہور میں مسلم لیگ نون کے نوجوانوں کی اپس میں بیٹھک طویل مشاورت ہوئی کسی بھی گھٹیا اور نیچ گفتگو کرنے والے شخص سے یا اس کی چمچہ گری کرنے والے ادمی سے کوئی سیاسی ڈبیٹ نہ کی جائے اس بات پر اتفاق ہماری سیاست کا مقصد علاقے کی تعمیر و ترقی ہے باقی ہر انسان اپنے ظرف کے مطابق بولتا ہے نازیبہ گھٹیا اور نیچ گفتگو کرنے والے اپنی جماعت کی دی ہوئی سیاسی تربیت کو فروغ دیتے ہیں

09/01/2026

رجسٹر ڈ امام مسجد صاحبان کے لیے 25,000 روپے ماہانہ!

07/01/2026

کوارڈینیٹر مسلم لیگ ن یوتھ عبدالرافع عباسی نائب صدر عبید ادریس عباسی جنرل سیکٹری خرم کیانی اور مبشر کیانی کی لاہور میں ملاقات سیاست میں پیار محبت عزت احترام کے فروغ پر اتفاق کسی بھی گھٹیا اور نامناسب رویے کا جواب مثبت انداز میں دے کر ایک بہترین اور مثالی کردار ادا کرنے پر اتفاق اور ائندہ کسی بھی سیاسی طور پر نابالغ شخص سے کسی قسم کی بحث بات چیت نہ کرنے کا عزم ہماری سیاست کا مقصد علاقے کی تعمیر و ترقی مسلم لیگ نون کے کام نکال دیے جائیں تو پیچھے کھنڈرات بچتا ہے الحمدللہ سکول گیس سڑکیں پانی بجلی تمام منصوبے پاکستان مسلم لیگ نون کے دیے ہوئے ہیں 13 14 سال سے مسلط کیا ہوا ٹولہ سوائے گانے بجانے کے کوئی کام نہیں ہمارے لوگ اج بھی کسی کام کے لیے مسلم لیگ نون کی طرف ہی دیکھتے ہیں

05/01/2026

یوتھ رہنما مسلم لیگ نون خاور عباسی کی لاہور میں اور خرم کیانی سے ملاقات ان کے ساتھ پیش انے والے واقعے کی مذمت خاور عباسی کا کہنا تھا کہ انتہائی نامناسب رویہ اختیار کیا گیا اس طرح کی گھٹیا اور نازیبا گفتگو کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے خرم کیانی کا بڑا پن ہے کہ انہوں نے برداشت کیا اگر اگے سے وہ بھی ایسا ہی رد عمل دیتے تو علاقے کا ماحول خراب ہو سکتا تھا علاقے کے ذمہ دار شخص کے منہ سے ایسے الفاظ پورے علاقے کی توہین ہے معافی کا مطالبہ کرتے ہیں

03/01/2026

اج ایک گروپ میں ناخوشگوار واقعہ پیش ایا جس میں ہمارے ایک بھائی خرم کیانی انہوں نے نشاندہی کی کہ کوڑا کرکٹ اٹھا کر مین روڈ کے کنارے پھینک دیا جاتا ہے اس پر توجہ دی جائے جس کے جواب میں ہمارے کونسلر صاحب فرماتے ہیں کہ اپ کون ہو اپ کی کیا اوقات ہے ایک منتخب ادمی کا اس طرح کا رویہ اور اس طرح کی گھٹیا گفتگو نیچ گفتگو کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے بقول کونسلر صاحب ساری غلطی بھی خرم کیانی صاحب کی تھی پھر بھی کسی کو کوئی حق نہیں ہے کہ وہ کسی شخص کی تذلیل کرے کونسلر صاحب فرماتے ہیں کہ گھر میں دوسری دفعہ سالن نہیں ملتا کون کتنا ہے کس کو کتنا ملتا ہے ہم سب کو جانتے ہیں میں سلام پیش کرتا ہوں جناب خرم کیانی صاحب کو اور ان کے والدین کو جن کی تربیت کی بنیاد پر انہوں نے اس طرح کی نیچ اور گھٹیا گفتگو کا کوئی جواب نہیں دیا ایسے نوجوان ہمیشہ رول ماڈل کے طور پر سامنے ائیں گے کیانی برادری کی توہین کرنا اور ان کے بارے میں اس طرح کے نازیبہ الفاظ جن کی مذمت کرتے ہیں اور میں عہد کرتا ہوں کہ ہم سب خرم بھائی اور ان کی پوری برادری کے ساتھ کھڑے ہیں اور فل فور خرم بھائی سے معافی مانگنے اور اپنے الفاظ واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہیں کونسلر صاحب سے

07/10/2025

سیاست میں سیاسی اختلاف رکھنا اپ کا حق ہے لیکن اس طرح کسی جماعت کی اور اس میں شامل لوگوں کی تذلیل کرنا انتہائی گھٹیا حرکت ہے ان بھائی صاحب کو کوئی بتائے کہ ان کے چچا تایا تقریبا ان کا سارا خاندان جماعت اسلامی کا حصہ ہیں ان کی تحریر کے مطابق وہ سب استعمالی ہیں اور وہ سب منافقت کرتے ہیں یہ لوگ ایک شخص کی محبت میں اندھے ہو چکے ہیں اللہ تعالی سوچ سمجھ اور عقل عطا فرمائے چھوٹے بڑے تمیز اور اخلاقیات کے دائرے میں رہ کر اختلاف کرنا اور اپس کا بھائی چارہ قائم رکھنے کی توفیق دے آمین
💔😰

22/09/2025

❤️

Photos from PML-N VC Surjal/Arwar's post 22/08/2025

کچھ احمق اور سیاسی بونے اس شخصیت کا مقابلہ ان نااہل اور نالائق نکھٹو لوگوں کے ساتھ کرتے ہیں جو تقریبا 12 سال سے ہمارے صوبے پر مسلط ہیں ان سیاسی بونوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ تمہارے یہ نااہل اور نالائق اس شخصیت کا مقابلہ دوسرے جنم میں بھی نہیں کر سکتے تم ابھی پیدا بھی نہیں ہوئے تھے تو یہ عوامی خدمت کا سلسلہ جو اس شخصیت نے شروع کیا تھا وہ اج تک جاری اور انشاءاللہ ائندہ بھی رہے گا
عقل سمجھ بوجھ اور شعور رکھنے والا ہر شخص اپ کے ساتھ کھڑا ہے
جو قومیں اپنے محسنوں کی قدر نہیں کرتی
رسوائی ان کا مقدر بن جاتی ہے

❤️👑🇵🇰

19/08/2025

جب مشین گھر پہنچ چکی تو اپنی جھوٹی اور مردہ سیاست زندہ رکھنے کے لیے سب پہنچ گئے
اپ میں اتنی قابلیت ہوتی تو تین دفعہ اپنے گاؤں کے لوگ اپ کو مسترد نہ کرتے 💯

19/08/2025

مرتضی جاوید عباسی نے سرجال کے لیے مشین بھیج دی
شکریہ ایم این اے
❤🙌

Photos from PML-N VC Surjal/Arwar's post 18/08/2025

مسلم لیگ نون کے رہنما عاکف عباسی کی بیٹی کی دعوت ولیمہ مسلم لیگ نون جرنل سیکٹری خیبر پختون خواہ مرتضی جاوید عباسی سابق عوامی ایم پی اے سردار فرید احمد خان اور اہلیان علاقہ کی کثیر تعداد میں شرکت
شرکت کرنے والے تمام افراد کا شکریہ من جانب عاکف عباسی اینڈ فیملی ممبر

17/08/2025

سوئی گیس ٹیم کا دورہ سورج آل کام جلد شروع کرنے کا وعدہ لوکل لائن کا جو کام باقی ہے وہ جلد شروع کیا جائے گا اس موقع پر محسن سورج آل اکسیر احمد عباسی رہنما مسلم لیگ نون حاجی رضوان صاحب نائب صدر و کوارڈینیٹر مسلم لیگ نون یوتھ عبدالرافع عباسی بھی موجود تھے
وطن سے الفت ہے جرم اپنا
یہ جرم تا زندگی کریں گے
❤️🇵🇰 .

Want your business to be the top-listed Government Service in Abbottabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Abbottabad