isf

isf

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from isf, Political Party, abbottabad, Abbottabad.

14/04/2026

‏بلاول زرداری کی تعزیت کیلئے جیکب آباد آمد!!

کفایت شعاری مہم کو ذہن میں رکھیں، گاڑیاں گنیں۔ عوام کیلئے لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے کیوں کہ بجلی بنانے کیلئے تیل نہیں!!

صحافی احمد وڑائچ کا ٹویٹ

12/04/2026

شیڈ میں رپورٹر پاکستانی حجاب میں رپورٹر ایرانی لڑکی

12/04/2026

شیر ٹراؤزر میں پاکستانی رپورٹر لڑکی جبکہ دوسری طرف ایران کی رپورٹر حجاب پہن کر ائے ہیں اسلامی جمہوریہ پاکستان لیسلامی جمہوریہ ایران

03/04/2026

غریب کا دکھ درد رکھنے والا وزیراعظم
اج کچھ یاد ایا ہے پاکستانیو میں برداشت کر لوں گا پر اپ نے کر پاؤ گے

09/03/2026

اپوزیشن کا چاہیے کہ پنجاب اسمبلی کے باہر مہنگائی کے خلاف احتجاج کریں پشاور میں بھی مہنگائی کے خلاف احتجاج کیا جائے باقی صبح میں بھی جہاں پر اپوزیشن ہے اس کو چاہیے کہ وہ مہنگائی کی خلاف احتجاج کریں عوام کی اواز بنے

07/03/2026

اج کچھ یاد تو ایا ہوگا 55 روپے پٹرول مہنگا ہونے کے بعد وہ بھی وقت تھا جب پاکستان میں پٹرول 130 روپے کا تھا اور 10 روپے خان صاحب نے سستا بھی کیا تھا

06/03/2026

سیل ہونا شروع اسلام اباد کی مین شرائیں اچانک سیل ہونا شروع ہو گئی

05/03/2026

05/03/2026

Want your business to be the top-listed Government Service in Abbottabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Abbottabad
Abbottabad