Sajid Khan Jadoon-PK42 Tannan

Sajid Khan Jadoon-PK42 Tannan

Share

(PK 42)ساجد خان جدون امید وار براۓصوبائ اسمبلی (PK 42)

04/02/2024
23/01/2024

نام عمران خان کا ووٹ پرویز خٹک کا
امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی کے 42 نزیر احمد عباسی کا عوام کو بیوقوف بنا کر ووٹ لینے لگے۔موصوف الیکشن میں پرویز خٹک کے ساتھ معائدہ کر کے آئے کہ الیکشن عمران خان کا نام استعمال کر کے جیتنے کے بعد پرویز خٹک کو اپنے آقا بنائیں گئے۔کیونکہ اس وقت عمران خان کا کوئی بھی امیدوار موجود نہیں یہ سب آزاد ہیں اور زیادہ تر معائدہ کر کے الیکشن میں آئیں ہیں۔لہزا ان لوگوں کو پہچانیں ان سے بچیں اور اپنا ووٹ کسی غلط کے ہاتھ میں نہ دیں

21/01/2024

Suppport and vote for Sajid Khan Jadoon competing for Member of Provincial Assembly from PK42 (Khyber Pukhtunkhwa) !!
A person with a big heart, who cares for the poeple of his constituency and would forsure be the right member to represent the region in the assembly.
Electroral Sign - Airplane ✈️✈️✈️

18/01/2024

امیدوارپی کے 42 ساجدخان جدون کی مسہان دلولہ میں شاندارانٹری نے مخالفین کی نیندیں اڑادیں
تمام بڑے جنبوں نے پرانے روایتی سیاستدانوں کوچھوڑ کرساجدخان جدون کی مکمل حمایت کردی
انتخابی مہم چلانیکااعلان پانچ ویلج کونسلوں کے عمائدین کامتفقہ فیصلہ
ساجدخان جدون سرکل بکوٹ کی پسماندگی کاخاتمہ کرسکتے ہیں
آزمائے ہوؤں کواب نہیں آزمائیں گے،عمائدی کاخطاب
تاریخی استقبال پردلولہ کےعوام کاشکریہ اداکرتاہوں اس سے بڑھ کرمحبتیں لٹاؤنگا،ساجدخان جدون کاخطاب

Photos from Sajid Khan Jadoon-PK42 Tannan's post 17/01/2024

یہ ووٹ امانت ہے لوگو
اسے سوچ سمجھ کر لوٹاو
یہ قرض ہے تُم پر مٹی کا
یہ قرض تُمہیں لوٹانا ہے
آو یہ عہد کرو ملکر
تُمہیں ووٹ سے دیس بچانا ہے
اس بار الیکشن میں لوگو
ایسا رہبر لانا ہے
ہو اپنے وطن سے پیار جسے
اور گیت وفا کے گاتا ہو
جو پاک وطن کی حُرمت پر
بس واری، واری جاتا ہو
کِردار میں سب سے اعلی ہو
نہ جُھکنے، بِکنے والا ہو
جو اپنے وطن کے لوگوں کے
دُکھ درد سمجھنے والا ہو
جو دیس کی خاطر جیتا ہو
اور دیس کی خاطر مرتا ہو
یہ ووٹ امانت ہے لوگو
اسے سوچ سمجھ کر لوٹاو
Sajid Khan Jadoon-PK42 Tannan
Team Sajid Khan PK 42
Sajid Khan Jadoon
Inshallah

16/01/2024

ایبٹ آباد: ساجد خان امیدوار پی کے 42نے الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کے اعزازمیں عشایہ دیا
اس موقع پرانہوں نے اپنامنشوربھی پیش کیا۔
Inshallah Sajid Khan Jadoon-PK42 Tannan
Team Sajid Khan PK 42
Sajid Khan Jadoon

16/01/2024

مخالفین سخت پریشان. ساجد خان کی جیت پکی انشاللہ.

Want your business to be the top-listed Government Service in Abbottabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Tannan Village
Abbottabad