25/10/2022
Job's opportunity for female and minorities in Excise Narcotics Control Department KPK
Excise and Narcotics Police Hazara Region
25/10/2022
Job's opportunity for female and minorities in Excise Narcotics Control Department KPK
*محکمہ ایکسائز ڈسٹرکٹ آفس ایبٹ آباد موبائل سکواڈ H-1 کی کامیاب کاروائی، مشہور زمانہ منشیات ڈیلر 350 گرام ہیروئن برآمد کر کے گرفتار، مقدمہ درج*
*ہیروئن چپلوں میں چھپائی گئی تھی ،*
تفصیلات کے مطابق میڈم عندلیب ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر ڈسٹرکٹ ایبٹ آباد کے زیر نگرانی گلفشان خان AETO اور عبدالحفیظ انچارج انسپکٹر نے بمعہ دیگر نفری خفیہ اطلاع پر حویلیاں انٹرچینج پر دوران ناکہ بندی مسافر گاڑی میں سوار مشہور زمانہ منشیات ڈیلر و فروش ظہیر احمد ولد محمد فرید ساکن عزیز آباد تحصیل وضلع مانسہرہ کی تلاشی کے دوران چپلوں میں چھپائی گئی 350 گرام ہیروئن برآمد کی، ملزم کو موقع پر گرفتار کر کے مزید تفتیش کیلئے تھانہ ایکسائز ایبٹ آباد ہزارہ ریجن میں عبدالحمید SHO تھانہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر دیا گیا۔
22/02/2021
*محکمہ ایکسائز تھانہ ایبٹ آباد کی ایک بڑی کامیاب کاروائی، یاسر خواجہ نامی منشیات ڈیلر 750 گرام آئس اور 4000 گرام چرس برآمد کر کے موقع پر گرفتار، مقدمہ درج*
تفصیلات کے مطابق عبدالحمید SHO تھانہ اور طاہر نعیم اسسٹنٹ سب انسپکٹر نے بمعہ دیگر نفری خفیہ اطلاع پر کامیاب کاروائی کرتے ہوئے جھاڑیاں روڈ ٹائون شب نواں شہر ایبٹ آباد پر ایک چھاپے کے دوران منشیات ڈیلر یاسر خواجہ ولد خواجہ محمد شریف ساکن اورش کالونی نواں شہر ٹائون کمیٹی تحصیل و ضلع ایبٹ آباد کو 750 گرام آئس اور 4000 گرام چرس برآمد کر کے موقع پر گرفتار کرلیا، مزید تفتیش کیلئے تھانہ ایکسائز ایبٹ آباد ہزارہ ریجن میں مقدمہ درج کر دیا گیا،
17/08/2020
Excise Police Station Hazara Region Abbottabad