01/08/2024
Youth Welfare Society Nawan Shehr
شہر کے تمام یتیم مستحق اور نادار خاندانوں کی فہرست ہمارے پاس موجود ہے۔
01/08/2024
کروڑوں روپے کی مالیت سے واش روم بنائیں گے لیکن بدترین انتظامیہ کی وجہ سے واش روم بیماری کا گڑ بن چکی ہے
واسا اور ٹاؤن کمیٹی اگر اس کو سنبھال نہیں سکتے تو ہماری تنظیم کے حوالے کر دیں
ہر سال نواں شہر کے تمام گورنمنٹ سکولوں میں مستحق بچے اور بچیوں کو اللہ کی مدد اور اپ لوگوں کے تعاون سے سکول کے لیے یونیفارم / کاپیاں اور جوتے وغیرہ لے کر دیتے ہیں اس سال بھی نئے انے والے تمام بچے بچیوں کو سکولز سے متعلق تمام ضروریات پوری کرنے کے لیے اپ کے تعاون کی ضرورت ہے
اس کار خیر میں اپنا حصہ ضرور ڈالیں
یوتھ ویلفیر سوسائٹی نواں شہر (رجسٹرڈ)
Easy Paisa Account
Ahsan Khan
03145090244
Meezan Bank Account
15020103957367
17/04/2024
Thanks to the little Angels of The Move School for their donations ...Your contributions are highly appreciated ..May Allah SWT gives you success in your life.
12/04/2024
بالکل مفت فری لانسنگ سیکھیں۔
Classes Start on Monday 15 April 2024
Classes Timing
Morning 11:00 to 12:00
Evening 3:00pm to 4:00m
Course
1-Digital Marketing (7 Day)
2-Amazon (1 Month).
3-Shopify (14 Days).
4-Graphic Designing (30 Days).
5-Webdevelopment (14 Days).
*سات دن کے اندر آن لائن پیسے کمانا سیکھیں*
Without Any investment
*داخلے جاری ہیں*
*آن لائن کمائی کی ذمہ داری ہماری*
Free Classes on Campus & Paid For Online
پتہ ایبٹ آباد فری لانسنگ ہب
*ایبٹ آباد برانچ*
راجپوت پلازہ پرفیکٹ ٹیوشن اکیڈمی بالمقابل کالا خان تکہ شاپ سربن چوک
03145090244
10000+ Sucess Story and Jobs Detail
https://www.facebook.com/share/VJWW1VPhRNTGRwUx/?mibextid=qi2Omg
07/04/2024
جن لوگوں نے شہر کے مستحق بچوں کی عید کی خریداری کے لیے مدد کی اللہ ان کو جزائے خیر عطا کرے امین
07/04/2024
میری ڈھوڈیال کے لوگوں سے گزارش ہے یہ پانچ بجے ڈھوڈیال کے رہ گئے ہیں ان کے عید کے کپڑوں کے لیے تعاون کریں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
22010
