20/03/2026
رحمانیہ مسجد اپر سلہڈ ایبٹ آباد
Salhad Abbottabad
20/03/2026
رحمانیہ مسجد اپر سلہڈ ایبٹ آباد
20/03/2026
20/03/2026
مدنی مسجد میں 7:30 پہ ہے۔
20/03/2026
مکی جامع مسجد سلہڈ ایبٹ آباد
20/03/2026
سلہڈ کے عوام کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔
پردیسی بھائیوں کو، جو ہم سے دور ہیں، عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک۔ امید ہے کہ آپ کی اگلی عید اپنے پیاروں کے ساتھ گزرے گی۔
عید کی جماعت صبح ساڑھے سات بجے ہوگی۔
25/02/2026
Pips school system salhad campus admissions opening soon
اعلان فوتگی ۔ اپر سلہڈ محلہ بدل زئی اچھاڑ میں محمد اسلم خان مرحوم بدل زئی کا بیٹا شوکت خان مرحوم ،زیشان خان عرف شامی اور یاسر خان عرف ککا کا بھائی عامر خان سبزی منڈی والے قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں جن کی نماز جنازہ آج تین بجے سلہڈ جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی
اسلم خان مرحوم بدل. زئی کا بیٹا اور شوکت خان راشد خان ناصر خان مرحوم اور یاسر خان اور ذیشان خان بدل زئی کا بھائی عامر خان بدل زئی وفات پا گئے ہیں جنکی نماز جنازہ اج دن 3 بجے سلہڈ جنازہ گاہ میں ادا کیا جائے گا
*اعلان فوتگی* ```~~لوہر سلہڈ محلہ شیخ ملی خیل کنڈہ میں~~```
شاہ زمان خان مرحوم کے بیٹے حاجی انور خان، حاجی سرور خان مرحوم شیخ ملی خیل کے بڑے بھائی بشارت خان،عارف خان ،طارق خان ،زبیر خان ،عمیر خان کے والد صاحب *مشال خان وفات پاگئے ہیں*
```"نماز جنازہ بروز اتوار دن 11 بجے لوہر سلہڈ کنڈہ میں ادا کی جائے گی "```13 Dec 25