25/03/2026
I S F AUST
Insaf Student Federation
25/03/2026
21/02/2026
Alhamdulillah 🎓✨ Hard work paid off — from dreams to degree, it’s finally done. One chapter closed, a new journey begins. Officially graduated and ready for a bright future ahead.
BSCS 2022 to 2026
Congratulations Rehman Tanoli
17/02/2026
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن اپنے شہید بھائی عبداللہ کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑی ہے۔ ہم واضح اعلان کرتے ہیں کہ انصاف دلانے کے لیے ہر ممکنہ آئینی و قانونی راستہ اختیار کیا جائے گا۔ ۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ تمام ملزمان کو فوری گرفتار کر کے صاف اور شفاف تحقیقات کروائیں جائیں اور جس نے یہ جرم کیا ہے اسے جلد از جلد سزا دی جائے۔ یہ صرف عبداللہ کے خون کا سوال نہیں، بلکہ ہر طالبِ علم کے تحفظ اور انصاف کا مسئلہ ہے۔
انشاءاللہ ہم انصاف دلا کر دم لیں گے۔
اپنے بھائی شہید عبداللہ خانزادہ کے ملزمان کی گرفتاری کے لیے دوستوں کے ہمراہ احتجاجی مظاہرے میں شرکت
انشاللہ آئی ایس ایف اپنے بھائی کو انصاف دلوانے کے لیے ہر ممکن کوشش کرے گی
Justice for Abdullah Khanzada
11/02/2026
*عبداللہ خان زادہ* 😭🥺
*اللہ تعالیٰ جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین*😭
Rip 😭😔
Youth Mpa
اے یاسین شہزاد خٹک اور سینئر نائب صدر isf سمیع اللہ خان جدون کی بین الاقوامی کانفرنس آن انتہائی موسمی واقعات کے اثرات اور ردعمل میں شرکت جس کا اہتمام ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے شعبہ ارتھ سائنسز نے کیا
Team ISF AUST 🔥🔥
سینئر نائب صدر آئی ایس
ایف آسٹ یاسین شہزاد خٹک
زمانہ معترف ہے ہماری استقامت کا 🙌
نہ ہم نے شاخ گل چھوڑی نہ ہم نے قافلہ بدلا🇧🇫
راہ حق میں گو ہم پر بڑے مشکل مقام آئے 😎
نہ ہم منزل سے باز آئیں نہ ہم نے رہنما بدلا🚩
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Abbottabad
